تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَمگِین" کے متعقلہ نتائج

غَمگِین

مغموم، دلگیر، رنجیدہ، اُداس، ملول، اندوہگیں، دکھی، آزردہ

غَمْگِیْنی

رنج وغم کی کیفیت، رنج اندوہ ملال، آزردگی، اُداسی

دِلِ غَمْگِین

رنجیدہ یا مغموم دل

غَمْگِیْں

غَمِیں

غمگین، غمناک، غمی

غَمی

کسی اپنے کے انتقال کے بعد ہونے والا دکھ، ماتم، سوگ، رنج، غم، دُکھ

دِلِ غَمْگِیں

رنجیدہ یا مفموم دل

غُمْزی

چھوٹا گُن٘بد ، گُمٹی.

دِلِ غَمِیں

دل کا درد، دکھ، رنج

ہَم غَمی

सहानुभूति, हमदर्दी।

غَبِین

मंदमति, जिसकी राय ठीक न होती हो।

غین

’’غ‘‘ حروف ہجّہ میں سے ایک حرف

غَمِی ہو جاناِ

موت ہوجانا

رَم غَمِیں

رک : پُر غم ۔

پُر غَمِیں

رک: پُر غم .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone