تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَغا" کے متعقلہ نتائج

دَغا

توقع کے خلاف دھوکا دینے یا مکاری کرنے کا عمل، فریب، دم، جھانسا، بُتا، جل، مکر، بے ایمانی

دَغا کَرْنا

بدل جانا، چھوڑ دینا

دَغا ہونا

دھوکا ہونا، فریب ہونا

دَغا باز

فریب دینے والا، مکّار، جعل ساز، فریبی، غدّار

دَغا دینا

deceive, betray, desert, cheat

دَغا پانا

فریب میں آنا، چال میں آنا، دھوکا کھانا

دَغا اُٹھانا

دھوکا کھانا، چال میں آنا

دَغا کھانا

فریب میں آنا، جعل سازی میں آجانا، دھوکا کھانا

دَغا کھیلْنا

دھوکے بازی کرنا ، کسی کے ساتھ مِل کر فریب کرنا.

دَغا بازی

دھوکا دینے کا عمل، کسی کو دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا کام، جعل سازی، مکاری، فریب کاری

دَغا آ جانا

دل میں کھوٹ ہو جانا

دَغا داری

دغا

دَغا پیشَہ

فریبی ، مکّار ، عیّار

دَغا خوری

دغا، دھوکا، دغا بازی

دَغا دِینہارا

دھوکے باز، جعل ساز، جعلی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone