تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے حِس" کے متعقلہ نتائج

بے حِس

وہ چیز جو حرکت نہ کر سکے، سُنّ، بے جان، جس پر کیفیات و حالات اثرانداز نہ ہوں، مُردوں جیسا

بے حِس و حَرْکَت

بے جنبش، جمود کی حالت میں، سن، بے عمل، ناکارہ

بے حِساب

بے شمار، بے حد، بہت زیادہ

بے حسی

احساس کی کمی، احساس کا نہ ہونا، ہوش و حواس کا فقدان، احساس کے بغیر، جس پر کسی چیز کا احساس نہ ہو، مردوں جیسا

سنگ بے حس

بےحس دل، پتھر کا دل، بے درد دل، سنگ دل، غیر حساس، حیران و ششدر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone