تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْنامِی" کے متعقلہ نتائج

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَدنامی کا دَھبّا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا

بَدنامی کا داغ

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone