تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجّ" کے متعقلہ نتائج

حَجّ

ارادہ کرنا، قصد کرنا

حَجَّن

وہ عورت جس نے حج کیا ہو، حج کرنے والی عورت

حَجّام

نائی، بال کاٹنے والا

حَجَّاری

سنگ تراشی.

حَجّامی

حجامت بنانے والا، حجام، نائی

حَجّاب

doorkeepers, porters

حَجَّۃُ البَلاغ

رسول مقبول صلعم کا آخری حج جس میں تبلیغ کا کام تکمیل کو پہنچا

حَجَّۃُ الْوِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا

حَجِّ قِران

(فقہ) وہ حج جس میں عمرہ اور حج دونوں ایک ہی احرام سے ادا کیے جائیں.

حَجِّ اَصْغَر

چھوٹا حج، معمولی حج جو جمعہ کے علاوہ دنوں میں واقع ہو

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

The barber's apprentice first practices on his master's head.

حَجِّ خاصُ الْخاص

(تصّوف) حج خاص الخاص یہ ہے کہ رب البیت یعنی حق کا مشاہدہ کرے .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone