تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلَن" کے متعقلہ نتائج

مِلَن

ملاقات، وصل، ملنا، ملاپ، میل، مطابقت

مِلَن گاہ

فوج یا جہازوں کے جمع ہونے کی جگہ .

مِلَنہارا

ر ک : ملنسار ۔

مِلَنہار

ر ک : ملنسار ۔

مِلَن رُت

ملنے کا موسم ، میل کا وقت ، وصل کا زمانہ ۔

مِلَنیا

رک : ملنسار.

مِلَنْساری

ملنسار ہونا، ملنے جلنے والا ہونا، ملنا جلنا، ہر ایک سے میل جول رکھنا، خوش اخلاقی، خلیق ہونا

مِلَنْسار

میل جول رکھنے والا، ہر ایک سے ملنے والا، خلیق

مِلَنْیاں

رک : ملنسار.

مِلَن کی رات

ملاقات کی شب ، وصل کی رات ، شب وصال ۔

مِلَن کا گِیت

شادی بیاہ کے گانے ۔

مِلَن کی ٹِیپ

(معماری) چنائی میں ردّوں کی درزوں میں مسالا بھر کر اوپر سے برابر اور کنارے کاٹ کر خطِ مستقیم کی شکل میں بنانا ، چنائی کی ایک قسم (ملن کی چنائی کے مقابل).

مِلَن کی چُنائی

(معماری) وہ عام چُنائی جو مقررہ تعمیری اُصول پر کی جائے ، چالی سے مراد مروجہ اور ملن سے مقصد چنائی کے ردّوں کا باہم اس طرح جما کر لگانا ہے کہ ردّوں کی درزیں ایک دوسرے کی سیدھ میں نہ آئیں (ملن کے ٹیپ کے مقابل).

ہُولی مِلَن

ہولی کا وہ دوسرا دن جس میں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں یا کسی خاص جگہ پہ جلسہ کرتے ہیں اور سب لوگ ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں اور خاص طور سے ناشتے پانی کاانتظام ہوتا ہے

عِید مِلَن

عید کے موقع پر ملاقات، عید کے دن ملنا، عید کی خوشی میں ایک دوسرے سے مُعانقہ کرنا

پُنَر مِلَن

a second meeting

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلَن کے معانیدیکھیے

مِلَن

milanमिलन

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِلَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاقات، وصل، ملنا، ملاپ، میل، مطابقت

    مثال جب وہ کامیاب و کامران ہو کر واپس لوٹا تو حمیرا سے ملن کی لگن بے تاب تھی

شعر

Urdu meaning of milan

  • Roman
  • Urdu

  • mulaaqaat, vasl, milnaa, milaap, mel, mutaabiqat

English meaning of milan

Noun, Masculine

मिलन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिलने की क्रिया या भाव, दो बिछुड़े हुए अथवा लड़ते-झगड़े तथा परस्पर न बोलने वाले व्यक्तियों का होने वाला मेल या मिलाप, भेंट, मुलाक़ात, मिलना, मिश्रण, मिलावट, संगम, संभोग

    उदाहरण जब वो कामयाब-ओ-कामरान हो कर वापस लौटा तो हमीरा से मिलन की लगन बेताब थी

مِلَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلَن

ملاقات، وصل، ملنا، ملاپ، میل، مطابقت

مِلَن گاہ

فوج یا جہازوں کے جمع ہونے کی جگہ .

مِلَنہارا

ر ک : ملنسار ۔

مِلَنہار

ر ک : ملنسار ۔

مِلَن رُت

ملنے کا موسم ، میل کا وقت ، وصل کا زمانہ ۔

مِلَنیا

رک : ملنسار.

مِلَنْساری

ملنسار ہونا، ملنے جلنے والا ہونا، ملنا جلنا، ہر ایک سے میل جول رکھنا، خوش اخلاقی، خلیق ہونا

مِلَنْسار

میل جول رکھنے والا، ہر ایک سے ملنے والا، خلیق

مِلَنْیاں

رک : ملنسار.

مِلَن کی رات

ملاقات کی شب ، وصل کی رات ، شب وصال ۔

مِلَن کا گِیت

شادی بیاہ کے گانے ۔

مِلَن کی ٹِیپ

(معماری) چنائی میں ردّوں کی درزوں میں مسالا بھر کر اوپر سے برابر اور کنارے کاٹ کر خطِ مستقیم کی شکل میں بنانا ، چنائی کی ایک قسم (ملن کی چنائی کے مقابل).

مِلَن کی چُنائی

(معماری) وہ عام چُنائی جو مقررہ تعمیری اُصول پر کی جائے ، چالی سے مراد مروجہ اور ملن سے مقصد چنائی کے ردّوں کا باہم اس طرح جما کر لگانا ہے کہ ردّوں کی درزیں ایک دوسرے کی سیدھ میں نہ آئیں (ملن کے ٹیپ کے مقابل).

ہُولی مِلَن

ہولی کا وہ دوسرا دن جس میں ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں یا کسی خاص جگہ پہ جلسہ کرتے ہیں اور سب لوگ ایک دوسرے کے گلے ملتے ہیں اور خاص طور سے ناشتے پانی کاانتظام ہوتا ہے

عِید مِلَن

عید کے موقع پر ملاقات، عید کے دن ملنا، عید کی خوشی میں ایک دوسرے سے مُعانقہ کرنا

پُنَر مِلَن

a second meeting

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone