تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْعُوب" کے متعقلہ نتائج

مَرْعُوب

ڈر یا خوف کے ساتھ کسی شے یا شخص سے متاثر ہونے والا، رعب میں آیا ہوا، ڈرا ہوا، ڈرنے والا، کسی کے دبدبے میں آیا ہوا، سہما ہوا

مَرْعُوب کُن

رعب ڈالنے والا ، ڈرانے والا ، متاثر کرنے والا ۔

مَرْعُوب ہونا

مرعوب کرنا (رک) کا لازم ، رعب میں آنا ، متاثر ہونا ، ڈر جانا ۔

مَرْعُوب کَرْنا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مَرْعُوب شُدَہ

مرعوب ہونے والا ، ڈرا ہوا ، خوف کھایا ہوا ، کسی شے یا شخص سے متاثر ۔

مَرْعُوب ہو جانا

مرعوب کرنا (رک) کا لازم ، رعب میں آنا ، متاثر ہونا ، ڈر جانا ۔

مَرْعُوب کَر لینا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مَرْعُوبِیَت

کسی شے یا شخص کے دبدبے کی کیفیت ، کسی شے یا شخص کا خوف یا دبدبہ طاری ہونے کی کیفیت ، ڈرا ہوا ہونا ۔

غَیر مَرْعُوب

जो रोब में आया न हो, जो डरा न हो, बेधड़क, निर्भय।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْعُوب کے معانیدیکھیے

مَرْعُوب

mar'uubमर'ऊब

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: رَعُبَ

  • Roman
  • Urdu

مَرْعُوب کے اردو معانی

صفت

  • ڈر یا خوف کے ساتھ کسی شے یا شخص سے متاثر ہونے والا، رعب میں آیا ہوا، ڈرا ہوا، ڈرنے والا، کسی کے دبدبے میں آیا ہوا، سہما ہوا

Urdu meaning of mar'uub

  • Roman
  • Urdu

  • Dar ya Khauf ke saath kisii shaiy ya shaKhs se mutaassir hone vaala, rob me.n aaya hu.a, Daraa hu.a, Darne vaala, kisii ke dabdabe me.n aaya hu.a, sahmaa hu.a

English meaning of mar'uub

Adjective

मर'ऊब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोब में आया हुआ, आतंकित, दबा हुआ, डरा हुआ, सहमा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرْعُوب

ڈر یا خوف کے ساتھ کسی شے یا شخص سے متاثر ہونے والا، رعب میں آیا ہوا، ڈرا ہوا، ڈرنے والا، کسی کے دبدبے میں آیا ہوا، سہما ہوا

مَرْعُوب کُن

رعب ڈالنے والا ، ڈرانے والا ، متاثر کرنے والا ۔

مَرْعُوب ہونا

مرعوب کرنا (رک) کا لازم ، رعب میں آنا ، متاثر ہونا ، ڈر جانا ۔

مَرْعُوب کَرْنا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مَرْعُوب شُدَہ

مرعوب ہونے والا ، ڈرا ہوا ، خوف کھایا ہوا ، کسی شے یا شخص سے متاثر ۔

مَرْعُوب ہو جانا

مرعوب کرنا (رک) کا لازم ، رعب میں آنا ، متاثر ہونا ، ڈر جانا ۔

مَرْعُوب کَر لینا

رعب میں لانا ، ڈرانا ؛ متاثر کرنا ۔

مَرْعُوبِیَت

کسی شے یا شخص کے دبدبے کی کیفیت ، کسی شے یا شخص کا خوف یا دبدبہ طاری ہونے کی کیفیت ، ڈرا ہوا ہونا ۔

غَیر مَرْعُوب

जो रोब में आया न हो, जो डरा न हो, बेधड़क, निर्भय।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْعُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْعُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone