تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس تن لاگے، وہی تن جانے" کے متعقلہ نتائج

جس تن لاگے، وہی تن جانے

اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

جِس نے دیا تَنْ کو، وہی دے گا کَفَن کو

خدا ہی پالنے والا ہے، آئندہ بھی وہی دے گا، خدا پر توکل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

مزے اڑاؤ خرچ کرو، کسی بات کی پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جس تن لاگے، وہی تن جانے کے معانیدیکھیے

جس تن لاگے، وہی تن جانے

jis tan laage, vahii tan jaaneजिस तन लागे, वही तन जाने

نیز : جِس تَن لاگے سو تَن جانے, جِس تَن لاگے وَہی جانے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جس تن لاگے، وہی تن جانے کے اردو معانی

  • اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے
  • جس پر گزرتی ہے وہی جان سکتا ہے کہ کیسی گزر رہی ہے
  • جس شخص پر مصیبت پڑی ہو وہی محسوس کرتا ہے اور دوسرے کو پتا نہیں لگتا

Urdu meaning of jis tan laage, vahii tan jaane

  • Roman
  • Urdu

  • apne dukh aur ranj ko insaan aap hii Khuub jaantaa hai
  • jis par guzartii hai vahii jaan saktaa hai ki kaisii guzar rahii hai
  • jis shaKhs par musiibat pa.Dii ho vahii mahsuus kartaa hai aur duusre ko pata nahii.n lagtaa

English meaning of jis tan laage, vahii tan jaane

  • wearer knows where the shoe bites, nobody can feel the pain of another

जिस तन लागे, वही तन जाने के हिंदी अर्थ

  • अपने दुख और तकलीफ़ को मनुष्य स्वंय ही ख़ूब जानता है
  • जिस पर बीतती है वही जान सकता है कि कैसी बीत रही है
  • जिस व्यक्ति पर विपदा पड़ी हो वही महसूस करता है और दूसरे को पता नहीं लगता
  • अपने दुख और पीड़ा को इंसान स्वयं ही अच्छी तरह जानता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جس تن لاگے، وہی تن جانے

اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

جِس نے دیا تَنْ کو، وہی دے گا کَفَن کو

خدا ہی پالنے والا ہے، آئندہ بھی وہی دے گا، خدا پر توکل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

سائِیں تیری نیہ کا جِس تَن لاگا تیر، وہی پُورا سادھ ہے وہی پِیر فَقِیر

جسے خُدا سے محبّت ہے وہ پُورا فقیر ہے اور وہی درویش ہے

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

مزے اڑاؤ خرچ کرو، کسی بات کی پروا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس تن لاگے، وہی تن جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس تن لاگے، وہی تن جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone