Search results

Saved words

Showing results for "working"

working

'amal

working-women

وہ عورت / عورتیں جو کسی کارخانے یا دفتر وغیرہ میں ملازمت کرتی ہو / ہوں یا کاروبار چلاتی ہو / ہوں ، کام کرنے والی خاتون / خواتین ۔

working-women

working party

برط کار گزار جماعت، لوگوں کی جماعت جسے کسی خاص مسئلے کا جائزہ لینے یا کسی سوال پر مشورہ دینے کے لیے مامور کیا جائے۔.

working knowledge

کام چلاؤ علم، اتنا علم جو کوئی کام چلانے کے لیے کافی ہو۔.

working-out

نتائج شماری۔.

working capital

زیر کار سرمایہ، جس سرمائے سے کوئی تجارت کی جائے۔.

working hypothesis

مفروضہ برائے عمل، عملی یا اختیار کردہ مفروضہ جسے کارروائی کی اساس کے طور پر اختیار کیا جائے۔.

working woman

ملازمہ، برسر روز گار عورت۔.

working drawing

حسبِ کار ڈرائنگ، کوئی باقاعدہ نقشہ جو تعمیر یا سامان کی تیاری کے وقت ہدایت کا کام دے۔.

working lunch

کاروباری لنچ، جس میں کھانے پینے کے ساتھ ساتھ کاروباری گفت وشنید بھی جاری رہے۔.

working order

چالو حالت ، جس میں کوئی مشین تسلی بخش طورپر یا کسی خاص طرح سے کام کرے۔.

working day

برط خصوصاً: کام کرنے کا دن۔.

working hours

اوقاتِ کار

working class

مزدور یا کاریگر طبقہ۔.

Urdu words for working

working

ˈwɜː.kɪŋ

working के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • मज़दूरी करने वाला
  • जिस्मानी मशक़्क़त या किसी और 'अमली कारोबार में मसरूफ़
  • काम से मुत'अल्लिक़ या काम में मुस्ता'मल
  • इस्ते'माल में लाने के लिए काफ़ी हज्म, मिक़दार या ,मे'यार का
  • काम में आसानी पैदा करने वाला
  • फड़कने या झटके खाने वाले, जैसे चेहरे के पट्ठे किसी जज़्बाती दबाव के तहत
  • 'अमल
  • काम करने का तरीक़ा
  • हरकत
  • तख़मीर जैसे शराब या ख़मीर की
  • (जम') कान खुदाई या सुरंग का वो हिस्सा जहाँ पर खुदाई जारी हो या हो चुकी हो

working کے اردو معانی

اسم، صفت

  • مزدوری کرنے والا
  • جسمانی مشقت یا کسی اور عملی کاروبار میں مصروف
  • کام سے متعلق یا کام میں مستعمل
  • استعمال میں لانے کے لیے کافی حجم، مقدار یا معیار کا
  • کام میں آسانی پیدا کرنے والا
  • پھڑکنے یا جھٹکے کھانے والے، جیسے چہرے کے پٹھے کسی جذباتی دباؤ کے تحت
  • عمل
  • کام کرنے کا طریقہ
  • حرکت
  • تخمیر جیسے شراب یا خمیر کی
  • (جمع) کان کھدائی یا سرنگ کا وہ حصہ جہاں پر کھدائی جاری ہو یا ہو چکی ہو

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (working)

Name

Email

Comment

working

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone