Search results
Saved words
Showing results for "wave"
Urdu words for wave
wave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- समुंदरी मौज
- लहर
- किसी माएट पर उठता हुआ हिलोरा झकोला
- एक बड़ी मौज
- जज़्बात या नुक़्ता-ए-नज़र की वसी'-रौ
- तरंग
- किसी सत्ह पर ऊँचे नीचे लहरिए या उनका सिलसिला
- तमव्वुज
- फूली हुई शक्ल
- इंतिहाई गर्म या सर्द मौसम का हिल्ला
- हाथ, झंडा या किसी ऐसी ही चीज़ से आगे पीछे हिला कर किया गया इशारा
- बालों की लहर या शिकन-आलूद पेच-दार सूरत
- (तबी'इयात) लचक-दार माद्दे के ज़र्रात की एक जमा'अत से ज़र्रात की दूसरी जमा'अत को इर्ति'आश की मुंतक़िली जैसे रौशनी और हरारत की तर्सील में
- ऐसे इर्ति'आश की एक इर्तिसामी ता'बीर
- हिलना या हैरत से मुतअम्मिल होना
- लहराना
- चढ़ना
- उतरना
- ढीले-पन से आगे पीछे या ऊपर नीचे चलना
- फड़फड़ाना या तैरना
- मोजज़न होना
- हरकत में आना जैसे इशारे से
- इशारे से हिलाया जाना
- इधर से उधर हरकत करना
- घुमाना फिराना जैसे झंडे को
- लहलहाना
- इशारा करना
- हाथ लहराते हुए या किसी और तरीक़े से
- इशारों से बुलाना या इत्तिला' करना
- शिकन या लहरें पैदा करना, जैसे बालों में
wave کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- سمندری موج
- لہر
- کسی مائع پر اٹھتا ہوا ہلورا جھکولا
- ایک بڑی موج
- جذبات یا نقطۂ_نظر کی وسیع_رو
- ترنگ
- کسی سطح پر اونچے نیچے لہریے یا ان کا سلسلہ
- تموج
- پھولی ہوئی شکل
- انتہائی گرم یا سرد موسم کا ہلّا
- ہاتھ، جھنڈا یا کسی ایسی ہی چیز سے آگے پیچھے ہلا کر کیا گیا اشارہ
- بالوں کی لہر یا شکن_آلود پیچ_دار صورت
- (طبیعیات) لچک_دار مادے کے ذرات کی ایک جماعت سے ذرات کی دوسری جماعت کو ارتعاش کی منتقلی جیسے روشنی اور حرارت کی ترسیل میں
- ایسے ارتعاش کی ایک ارتسامی تعبیر
- ہلنا یا حیرت سے متامل ہونا
- لہرانا
- چڑھنا
- اترنا
- ڈھیلے_پن سے آگے پیچھے یا اوپر نیچے چلنا
- پھڑپھڑانا یا تیرنا
- موجزن ہونا
- حرکت میں آنا جیسے اشارے سے
- اشارے سے ہلایا جانا
- ادھر سے ادھر حرکت کرنا
- گھمانا پھرانا جیسے جھنڈے کو
- لہلہانا
- اشارہ کرنا
- ہاتھ لہراتے ہوئے یا کسی اور طریقے سے
- اشاروں سے بلانا یا اطلاع کرنا
- شکن یا لہریں پیدا کرنا، جیسے بالوں میں
Related searched words
wave train
موج قافلہ، ایک جیسی یا ملتی جلتی طول کی حامل موجوں کا کوئی مجموعہ جو ایک ہی سمت میں رواں ہو۔.
wave theory
تواریخ: نظریۂ موج ، یہ نظریہ کہ روشنی ایتھر کے ذریعے موجی حرکت سے آگے بڑھتی ہے جو شعاعیں پھینکنے والے منبع کے سالماتی ارتعاش کا نتیجہ ہوتی ہیں۔.
wave length
طولِ موج، موج کی لمبائی، کسی موج کے دو متصل فرازوں کا درمیانی فاصلہ، خصوصاً کسی برقی مقناطیسی یا صوتی موج میں (علامت: λ ).
wave mechanics
موجی میکانیات، مظاہر (خصوصاً ایٹمی مظاہر) کے طرزِ عمل کے تجزیے کا ایک طریقہ جس میںذرّات موجی مساوات کی صورت رکھتے ہیں (ر ک: QUANTUM MECHANICS قدری میکانیات).
waveguide
برقیات: موج نما، کوئی دھاتی نلکی وغیرہ جو خرد امواج کی تحدید بھی کرے اور ان کی ترسیل بھی کرے۔.
wavefront
طبیعیات: محاذ موج، سطح جس پر وہ تمام نقطے موجود ہوں جو کسی خاص وقت میں ایک موج سے ایک ہی طرح متأثر ہوئے ہوں۔.
square wave
طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.
standing wave
طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).
sound wave
دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (wave)
wave
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone