Search results
Saved words
Showing results for "verge"
Urdu words for verge
verge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- किनारा
- लब या किसी चीज़ का हाशिया
- वो हद या नुक़्ता जिस के पार कोई चीज़ शुरू होती या कोई वाक़िया रौनुमा होता है
- महिदूद करनेवाली पट्टी या धाप या किसी शैय की सरहद
- किसी क्यारी का घास का किनारा या हद
- लीक
- तामीराती हिस्से या ऐसी ही किसी चीज़ का सिरा
- हदूद के अंदर की जगह
- गुंजाइश या समाई
- किसी मख़सूस इंतिज़ाम के तहत कोई इलाक़ा या ज़िला
- लोहे की छिड़, डंडा या असा खासतौर से वो जो इक़तिदार की अलामत या ओहदे के निशान के तौर पर रखा जाता है
- (तारीख़) इंग्लिस्तान का वो इलाक़ा या ज़िला जो मार्शल सी कोर्ट/शाही अदालत के दायरा इख़तियार में आता है और जिस में शाही महल भी शामिल होता है
- (तबाअत) लाइनो टाइप मशीन के सांचे बनाने वाली लबलबी
- (घड़ी साज़ी) बाल कमानी का तकुला
- (फ़न तामीर) ढलवां छत के तकव्वुन से निकला हुआ खपरों का किनारा
- साक-ए-सतून
verge کے اردو معانی
- کنارہ
- لب یا کسی چیز کا حاشیہ
- وہ حد یا نقطہ جس کے پار کوئی چیز شروع ہوتی یا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے
- محدود کرنے والی پٹی یا دھاپ یا کسی شے کی سرحد
- کسی کیاری کا گھاس کا کنارہ یا حد
- لیک
- تعمیراتی حصے یا ایسی ہی کسی چیز کا سرا
- حدود کے اندر کی جگہ
- گنجائش یا سمائی
- کسی مخصوص انتظام کے تحت کوئی علاقہ یا ضلع
- لوہے کی چھڑ، ڈنڈا یا عصا خاص طور سے وہ جو اقتدار کی علامت یا عہدے کے نشان کے طور پر رکھا جاتا ہے
- (تاریخ) انگلستان کا وہ علاقہ یا ضلع جو مارشل سی کورٹ/شاہی عدالت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے اور جس میں شاہی محل بھی شامل ہوتا ہے
- (طباعت) لائنو ٹائپ مشین کے سانچے بنانے والی لبلبی
- (گھڑی سازی) بال کمانی کا تکلا
- (فن تعمیر) ڈھلواں چھت کے تکون سے نکلا ہوا کھپروں کا کنارہ
- ساقِ ستون
Related searched words
virga
موسمیات: ( واحد نیز ج) بارش وغیرہ کی دھاریاں جو بادلوں کے نیچے معلق نظرآئیں مگر زمین تک پہنچنے سے پہلے بخارات میں تبدیل ہو جائیں۔.
vaargo
ایک درخت جو ۳۵۰۰ فٹ بلندی پر ہوتا ہے اور عمارتی لکڑی کے لیے مشہور ہے سسو اور سنڈرہ دریاؤں کے کنارے پایا جاتا ہے ۔
virgo
فلکیات: ستاروں کا ایک بڑا مجموعہ (the Virgin) جس کا تعلق تیار فصلوں سے ہے اور کسی دیوی یا دوشیزہ کی نمائندگی کرتا ہے۔.
vargammaa
ایک درخت جس کے پتوں کا رنگ بادامی اور ہیئت کسی قدر دل سے مشابہ ہوتی ہے تیز و تلخ چھال کا درخت جسے بعض پیلو کا درخت بتاتے ہیں اور بعض اور چیز کا ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے سفید اور سیاہ
virgin honey
اچھوتا شہد، اچھوتے چھتّی سے لیا گیا شہد، وہ شہد جو چھتّی کو گرمائے یا نچوڑے بغیر حاصل کیا گیا ہو۔.
virginia creeper
شمالی امریکی بیل جسے خاص طور پر اس لیے لگایا جاتا ہے کہ خزاں میں اس کے پتّے بالکل لال ہو جاتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (verge)
verge
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone