Search results

Saved words

Showing results for "umbrella"

umbrella

chhaataa

umbrella bird

چھتر چڑیا، Cephalopterus جنس کی ایک چڑیا جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ، کالی چھتری جیسی کلغی اور لمبا بغبغا۔.

umbrella stand

چھتری دان ، چھترونچی ؛ چھتریوں کو سیدھا کھڑا رکھنے کا ٹھاٹر۔.

umbrella plant

چھتر بوٹی، دلدلی جگہوں میں اُگنے والا پودا Darmera peltophylla جو کیلی فورنیا سے تعلق رکھتا ہے، اس کے ڈنٹھلوں پر بڑے بڑے گول سے پتّے ہوتے ہیں ۔.

umbrella tree

چھتر پیڑ، ایک چھوٹا درخت جس کی پتیاں چھتری جیسے مرغولوں کی طرح ہوتی ہیں، خصوصاً شمالی امریکا کا Magnolia tripetala یا آسٹریلیا کا Schefflera actinophylla۔.

umbrella pine

چھتر صنوبر.

nuclear umbrella

نیو کلیائی ہتھیاروں سے لیس کسی ملک کے تحت حاصل ہونے والا تحفظ ۔.

ombré

(کپڑا وغیرہ) تدریجاً ہلکے سے گہرے ہوتے ہوئے رنگ کا ۔.

umbrage

chhaa.nv

umbrette

امبَری رَنگ کا

umbra

chhaayaa

umbel

نباتیات: چھتر، پھولوں کا گُچھا جس میں تقریباً ایک ہی لمبائی کے ڈنٹھل ایک ہی مرکز سے اگتے ہیں، گُچھا ہموار یا تھوڑا سا چھتری نما ہوتا ہے ، جیسے اجوائن۔.

ombre

تین آدمیوں کے درمیان تاش کا کھیل جو سترھویں اٹھارویں صدی یورپ میں رائج تھا۔.

Urdu words for umbrella

umbrella

ʌmˈbrel.ə

umbrella के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छत्र
  • चतर
  • छतरी
  • छाता
  • लो है या लक्कड़ी की छड़ी पर लगे ऐसे नक़ल पज़ीर फ्रे़म पर मंढा हुआ कपड़ा, जिसे खोला और बंद किया जा सके और जो धूप और बारिश से बचने के लिए हो
  • (हैव इनयात) लेसदार तश्तरी नुमा फूलने वाली घंटी जिस से जेली मछली का जिस्म बना होता है
  • (अस्करी) हवाई जहाज़ों का छत्र जो बरी फ़ौज या उन की नक़ल-ओ-हरकत की हिफ़ाज़त के लिए हो

umbrella کے اردو معانی

  • چھتر
  • چتر
  • چھتری
  • چھاتا
  • لو ہے یا لکڑی کی چھڑی پر لگے ایسے نقل پذیر فریم پر منڈھا ہوا کپڑا، جسے کھولا اور بند کیا جا سکے اور جو دھوپ اور بارش سے بچنے کے لیے ہو
  • (حیوانیات) لیسدار طشتری نما پھولنے والی گھنٹی جس سے جیلی مچھلی کا جسم بنا ہوتا ہے
  • (عسکری) ہوائی جہازوں کا چھتر جو بری فوج یا ان کی نقل و حرکت کی حفاظت کے لیے ہو

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (umbrella)

Name

Email

Comment

umbrella

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone