Search results
Saved words
Showing results for "trust"
Urdu words for trust
trust के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उम्मीद वासिक़
- ट्रस्ट
- भरोसा
- एतबार
- एतिमाद
- साख
- वक़्फ़
- किसी की दियानत-ओ-इंसाफ़ पर यक़ीन या किसी चीज़ की उम्दगी, नफ़ासत या किसी ख़ुसूसीयत पर पूरी तवक़्क़ो या उम्मीद
- माल-ओ-जायदाद या ख़िदमात के इव्ज़ किसी शख़्स को दिया गया उधार या इस पर किया गया एतबार कि वो मुस्तक़बिल क़रीब में लौटा देगा
- वो शख़्स या चीज़ जिस पर कोई भरोसा करे
- ज़िम्मा दाराना कैफ़ीयत
- अमानत दाराना हालत
- ज़िम्मेदारी जो बोज्ह एतबार किसी के सपुर्द की गई हो
- सुपुर्दगी में, हिफ़ाज़त या तहवील में
- (क़ानून) तोलीत, इमलाक या जायदाद की
- जायदाद जो जे़रे तोलीत हो
- तोलीत नामा जिस की रोओ से जायदाद किसी ख़ास मक़सद के लिए तोलीत में रखी जाये
- (तिजारत) वराए क़ानून इत्तिहाद-ए-ताजिरान
- कई एक सनअती या तिजारती कंपनीयों का बाहमी निजी इत्तिहाद या शिरकत जिस के ट्रस्टियों का अपना बोर्ड (कमेटी) हो और उसे शरीक कंपनीयों के माली ज़ख़ाइर पर पूरा इख़तियार हासिल हो और जिस के मदउ नज़र अख़राजात में कमी करना, पैदावार को बाक़ायदा बनाना, क़ीमतों को क़ाबू में रखना और मकाब
- सनअती या तिजारती कंपनीयों का मुत्तहदा इदारा या एक बड़ी कारपोरेशन जो किसी ख़ास काम या किसी सनअती पैदावार पर अपनी इजारादारी क़ायम कर ले
trust کے اردو معانی
- امید واثق
- ٹرسٹ
- بھروسا
- اعتبار
- اعتماد
- ساکھ
- وقف
- کسی کی دیانت و انصاف پر یقین یا کسی چیز کی عمدگی، نفاست یا کسی خصوصیت پر پوری توقع یا امید
- مال و جائیداد یا خدمات کے عوض کسی شخص کو دیا گیا اُدھار یا اس پر کیا گیا اعتبار کہ وہ مستقبل قریب میں لوٹا دے گا
- وہ شخص یا چیز جس پر کوئی بھروسا کرے
- ذمہ دارانہ کیفیت
- امانت دارانہ حالت
- ذمہ داری جو بوجہ اعتبار کسی کے سپرد کی گئی ہو
- سپردگی میں، حفاظت یا تحویل میں
- (قانون) تولّیت، املاک یا جائیداد کی
- جائیداد جو زیرِ تولیت ہو
- تولیت نامہ جس کی رُو سے جائیداد کسی خاص مقصد کے لیے تولیت میں رکھی جائے
- (تجارت) ورائے قانون اتحادِ تاجران
- کئی ایک صنعتی یا تجارتی کمپنیوں کا باہمی نجی اتحاد یا شرکت جس کے ٹرسٹیوں کا اپنا بورڈ (کمیٹی) ہو اور اسے شریک کمپنیوں کے مالی ذخائر پر پورا اختیار حاصل ہو اور جس کے مدِّ نظر اخراجات میں کمی کرنا، پیداوار کو باقاعدہ بنانا، قیمتوں کو قابو میں رکھنا اور مقاب
- صنعتی یا تجارتی کمپنیوں کا متحدہ ادارہ یا ایک بڑی کارپوریشن جو کسی خاص کام یا کسی صنعتی پیداوار پر اپنی اجارہ داری قائم کر لے
Related searched words
tear sheet
اخبار وغیرہ کا کوئی ورق یا تراشہ جو علاحدہ کیا جاسکے عموماً مطبوعہ اشتہار جو بل کے ساتھ لگایا جائے ۔.
national trust
(برطانیہ، آسٹریلیا وغیرہ میں) ایک سرکاری تنظیم جو تاریخی عمارتوں وغیرہ کی حفاظت اور نگہداشت کرتی ہے۔.
unit trust
برط کوئی سرمایہ کار کمپنی جو بہت سے افراد کی مشترکہ رقوم سے مختلف تمسکات میں سرمایہ لگائے اور ان افراد کے اثاثوں کے حساب سے منا فع ادا کرے۔.
tarsaa-tarsaa kar maarnaa
بار بار تکلیف دے کر جان لینا، ایک ہی بار میں کام تمام نہ کرنا، تکلیف سے مارنا، پھڑکا پھڑکا کر مارنا
tarasatii ne diyaa , bilaktii ne khaayaa , jiib chalii svaad na paayaa
ایک بدبخت دوسرے پر احسان کرے تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا
tarastii ne diyaa bilaktii ne khaayaa, jiib jalii svaad na paayaa
یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں
tursh-taba'
surly, harsh, ill-natured, ill-tempered, rude, immoral, bad-tempered, peevish, irritable
tarastuuj
ایک قسم کی سمندری مچھلی جس کو ہمیشہ کھانے سے رتوند آنے لگتی ہے آنکھوں میں جالا پیدا ہو جاتا ہے ، اگر بچھو کاٹ کھائے یا مکڑی پھل جائے تو اس کو چیر کر باندھنے سے نفع ہوتا ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (trust)
trust
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone