Search results

Saved words

Showing results for "tea"

tea

chaa.e

tea dance

رقص کی محفل کے ساتھ چائے نوشی ۔.

tea towel

برط خصوصاً : برتن دھو کر پونچھنے سکھانے کی صافی ، اسے tea cloth بھی کہتے ہیں ۔.

tea leaf

چائے کی خشک پتّیاں جنھیں جوش دے کر چائے بنائی جاتی ہے۔.

tea chest

چائے کی در آمد بر آمد میں استعمال ہونے والی لکڑی کی پیٹی ۔.

tea caddy

چائے کا ڈبّا۔.

tea-tree

آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).

tea rose

ایک دوغلی جھاڑی جس کی پتّیوں میں چائے جیسی مہک ہوتی ہے Rosa odorata۔.

tea ceremony

بدھ مت کی زین شاخ کے عقائد کے مطابق چائے نوشی اور چائے کی تواضع کی جاپانی رسم ۔.

tea-ball

شمالی امریکا خصوصاً : چائے بنانے کا سوراخ دار گیند نما خول جس میں پتّیاں بھر کر کھولتے ہوئے پانی میں دم لینے کے لیے ڈالی جاتی ہیں۔.

tea lady

برط دفاتر وغیرہ میں چائے بنا کر پیش کرنے پر مامور خاتون۔.

tea trolley

چائے کا سامان اٹھانے والی پہیے دار میز نما کشتی ۔.

tea-bread

چائے کے ساتھ کھانے کی ہلکی میٹھی روٹی ۔.

tea-strainer

چائے ( چھاننے ) کی چھلنی ۔.

tea bag

مسام دار کاغذ کی چھوٹی تھیلی میں بھری چائے پیالی میں ڈالنے کے لیے ۔.

Urdu words for tea

tea

tiː

tea के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चाय
  • चाय की पती
  • चाय का पौदा
  • थ्या (Thea) झाड़ी के ख़ुशक और साफ़ करदा पत्ते जिन को पानी में जोश दे कर क़दरे तल्ख़ ख़ुशबूदार सी्याल तैय्यार किया जाता है
  • इस तरह बनी हुई चाय
  • चाय का पौदा जो चीन, जापान और बर्र-ए-सग़ीर में बकसरत काशत किया जाता है, इस में ख़ुशबूदार सफ़ैद फूल लगते हैं
  • इसी नौ के और जोशानदे जो दूसरे पौदों के पत्तों और फूलों से तैय्यार किए जाते हैं और मशरूब या अदविया के तौर पर काम आते हैं
  • किसी किस्म के पत्ते और फूल जो इस काम आएं
  • सहपहर के वक़्त चाय की पेशकश दीगर अश्या-ए-ख़ुराक के साथ या उन के बगै़र
  • शाम का इस्तिक़बालीया जिस में चाय पेश की जाती है
  • (अवामी) चरस

tea کے اردو معانی

  • چائے
  • چائے کی پتّی
  • چائے کا پودا
  • تھیا (Thea) جھاڑی کے خشک اور صاف کردہ پتے جن کو پانی میں جوش دے کر قدرے تلخ خوشبودار سیّال تیار کیا جاتا ہے
  • اس طرح بنی ہوئی چائے
  • چائے کا پودا جو چین، جاپان اور برصغیر میں بکثرت کاشت کیا جاتا ہے، اس میں خوشبو دار سفید پھول لگتے ہیں
  • اسی نوع کے اور جوشاندے جو دوسرے پودوں کے پتوں اور پھولوں سے تیار کیے جاتے ہیں اور مشروب یا ادویہ کے طور پر کام آتے ہیں
  • کسی قسم کے پتے اور پھول جو اس کام آئیں
  • سہ پہر کے وقت چائے کی پیشکش دیگر اشیائے خوراک کے ساتھ یا اُن کے بغیر
  • شام کا استقبالیہ جس میں چائے پیش کی جاتی ہے
  • (عوامی) چرس

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (tea)

Name

Email

Comment

tea

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone