Search results
Saved words
Showing results for "stow"
Urdu words for stow
stow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (जहाज़रानी) लदे हुए माल को बहरी जहाज़ में ठिकाने पर रखना या ठीक तरह रखना
- पतवारों और बंदूकों को इन की मुनासिब जगहों पर लटकाना, ज़ख़ीरा करना, महफ़ूज़ करना
- ख़ूब दबा दबा कर या जमा कर रखना
- किसी जगह या अर्शे में किसी शैय के लिए गुंजाइश निकालना
- (अवामी) बाज़ रहना, जाने देना
stow کے اردو معانی
- (جہاز رانی) لدے ہوئے مال کو بحری جہاز میں ٹھکانے پر رکھنا یا ٹھیک طرح رکھنا
- پتواروں اور بندوقوں کو ان کی مناسب جگہوں پر لٹکانا، ذخیرہ کرنا، محفوظ کرنا
- خوب دبا دبا کر یا جما کر رکھنا
- کسی جگہ یا عرشے میں کسی شے کے لیے گنجایش نکالنا
- (عوامی) باز رہنا، جانے دینا
Related searched words
sutvaa.n-suu.ii
(سُوئی سازی) موتی وغیرہ پرونے کی پتلی اور یکساں موٹان کی سُوئی یعنی جس کے بیچ کا حِصہ سِرے کے حِصے سے زیادہ موٹا نہ ہو .
satvaa-sa.nkraant
(ہند) وہ تہوار جس میں ہندو لوگ برہمنوں کو ستو بنا کر تقسیم کرتے ہیں یہ سنکرانت آفتاب کے برج حمل میں داخل ہونے کے روز سے مراد ہے کیونکہ اصل میں سنکرانت تحویل آفتاب کو کہتے ہیں .
satvantii kii laaj ba.D, chhinaarii kii baat ba.D
باعصمت و پارسا عورت میں شرم و حیا بہت ہوتی ہے اور چھنال باتیں بہت بناتی ہے
sitaavbhed
(طب) ایک پودا جس کے سب حصے دوا کے کام آتے ہیں ، اس کی پتیاں لمبی ، گنٹھیلی اور کٹاؤ دار ، ان میں تیل کی سی بدبو آتی ہے پھول پیلا پن لیے ہوئے پھلوں میں سات آٹھ بیچ ہوتے ہیں.
satvii
(طب) ایک روئیدگی ہے جس میں پھل آتے ہیں، پتے ہوتے ہیں، امراض کان کو نافع، زخموں پر لیپ باندھا جاتا ہے
sitaavarii
طب: بکچی سُومْراجی، بوزیدان کا دوسرا نام، نفع میں سورنجان جیسا قوت تریاقیہ رکھتا ہے، ایک جڑ جو کھانوں میں بھی مستعمل ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (stow)
stow
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone