Search results

Saved words

Showing results for "storm"

storm

talaatum

stormy

shor-a.ngez

storm-signal

آنے والے طوفان سے خبر دار کرنے کی علامت ۔.

storm-sail

چھوٹا مگر معمول سے زیادہ مضبوط بادبان جو طوفانی ہوا میں کھولا جاتا ہے ، طوفانی بادبان ۔.

storm lantern

برط تیز ہوا میں روشن رہنے والی لالٹین ۔.

storm-finch

معنی ۱۔.

storm centre

گرد باد کا مرکز ، آندھی کی آنکھ۔.

storm-door

موسم سے حفاظت کے لیے دروازے کا ایک مزید پٹ یا دروازہ ۔.

storm cone

برط کرمچ کا لنبوترا غبارہ جسے آنے والے طوفان کی اطلاع کے طور پر اونچا لٹکا یا جاتا ہے ۔.

storm-glass

طوفان کی نلکی ، شیشے کی ایک سر بمہر نلکی جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اس میں بھرے ہوئے محلول کا رنگ طوفان کی آمد آمد پر دُھندلا ہوجاتا ہے ۔.

storm petrel

شمالی بحراوقیانوس کا ایک چھوٹا پرندہ ، بطریل، چتکبرے رنگ کا ۔.

storm-collar

کوٹ کا اونچا کالر جسے لوٹا کر باندھا جا سکتا ہے ، بند لوٹ کا لر۔.

storm-bird

معنی۱۔.

storm-cock

ایک بڑی جنگلی چڑیا یا پرندہ mistle thrushجس کا سینہ بندکیوں دار ہوتا ہے یہ پرندہ درختوں پر پیدا ہونے والے طفیلی پودے (mistletoe) پر اگنے والے پھل کھاجاتا ہے جو سفید بیر جیسے ہوتے ہیں ۔.

storm cloud

گھنا بادل۔.

Urdu words for storm

storm

stɔːm

storm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तूफ़ान
  • झक्कड़
  • तूफ़ान बाद-ओ-बाराँ
  • शिद्दत बर्फ़-ओ-बाराँ
  • गरज चमक के साथ झाला बारी वग़ैरा
  • आंधी
  • तेज़ बारिश
  • बरफ़बारी
  • झाला बारी या गरज धमक का तूफ़ान और साथ ही हवाई झक्कड़
  • हुआ और पानी के तूफ़ान से मुशाबेह कोई अफ़रातफ़री
  • (मजाज़न) शदीद बोछाड़ (तीर-ओ-तफ़ंग वग़ैरा की
  • हलचल या तलातुम जैसे मदनी (सयासी, समाजी या घरेलू
  • हंगामाख़ेज़ी (आवाज़ों, बातों या जज़बात की
  • जज़बाती दौरा या ज़हनी ख़ुलजान

storm کے اردو معانی

  • طوفان
  • جھکڑ
  • طوفان باد و باراں
  • شدت برف و باراں
  • گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری وغیرہ
  • آندھی
  • تیز بارش
  • برف باری
  • ژالہ باری یا گرج دھمک کا طوفان اور ساتھ ہی ہوائی جھکڑ
  • ہوا اور پانی کے طوفان سے مشابہ کوئی افراتفری
  • (مجازاً) شدید بوچھاڑ (تیر و تفنگ وغیرہ کی)
  • ہلچل یا تلاطم جیسے مدنی (سیاسی، سماجی یا گھریلو)
  • ہنگامہ خیزی (آوازوں، باتوں یا جذبات کی)
  • جذباتی دورہ یا ذہنی خلجان

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (storm)

Name

Email

Comment

storm

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone