Search results
Saved words
Showing results for "squib"
Urdu words for squib
squib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हजव क़बीह
- कोई तक़रीर या तहरीर जिस में तंज़ और रकाट हो
- (सहाफ़त) अख़बार में वो मुख़्तसर सी ख़बर जिसे ख़ाना पुरी के लिए शामिल कर लिया गया हो
- आतिशबाज़ी की बारूद भरी नाल या कोज़ी जो आग दिखाने परसों सूं की सी आवाज़ पैदा करती है और आख़िर में फट जाती है
- वो पटाखा जो बीच में टूटा होता है और आग दिखाने परसों सूं करते हुए जलने लगता है
squib کے اردو معانی
- ہجو قبیح
- کوئی تقریر یا تحریر جس میں طنز اور رکاٹ ہو
- (صحافت) اخبار میں وہ مختصر سی خبر جسے خانہ پُری کے لیے شامل کر لیا گیا ہو
- آتشبازی کی بارود بھری نال یا کوزی جو آگ دکھانے پر سوں سوں کی سی آواز پیدا کرتی ہے اور آخر میں پھٹ جاتی ہے
- وہ پٹاخہ جو بیچ میں ٹوٹا ہوتا ہے اور آگ دکھانے پر سوں سوں کرتے ہوئے جلنے لگتا ہے
Related searched words
saaq-bachcha
پودے کی جڑ کے قریب سے نکلنے والی شاخ ، فاضل ڈنڈی ، ایک پتلی اور لمبی شاخ ہے جو زیرِ زمینی تنہ کے پتے کی بغل سے زمین کی سطح کے قریب سے نکل کر افقی سمت میں بڑھتی ہے .
sih-qibla
قِبلۂ یہود و نصاریٰ و مسلمانان یعنی خانۂ کعبہ ، بیت المقدس اور بیت المعمورجو فرشتوں کا قِبلہ ہے ، یہود سے مراد حضرت مُوسی کی اُمّت ، اور نصاریٰ سے حضرت عیسیٰ کی اُمّت.
shaqq-e-bahr
سمندر کے پانی کو چیرنا، ایک معجزہ جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عنایت ہوا جس کے سبب انھوں نے اللہ کے حکم سے دریا میں اپنا عصا مارا جس کے سبب دریا دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کے لیے راستہ بن گیا لیکن پھر فرعون کے لیے یہی راستہ بند ہو گیا اور فرعون کا تما لشکر دریا میں غرق ہو گیا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (squib)
squib
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone