Search results

Saved words

Showing results for "sound"

sound

aavaaz

sunD

(طب) زنجبیل ، جَن٘جْبیر ، سون٘ٹھ ، خشک ادرک ، مزہ تیز ، رنگ ہلکا پیلا ، ادویات اور کھانوں میں مستعمل ، بعض لوگ اس کے پتّے بھی کھاتے ہیں.

suu.nD

elephant's trunk, proboscis, prehensile nose, snout

sound-box

آواز گِیر بکس ، بھون٘پو ، آلۂ صوت.

sau.ndii

خُوشبودار ، مزیدار.

sau.nDii

اناج کا چھوٹا کِیڑا جس کا سر سُونڈ نُما ہوتا ہے.

sau.ndhaa

a fragrant substance used for washing hair, pomade, a sweet smell, fragrant like fresh soil

sau.ndhii

a fragrant substance used for washing hair

sound barrier

آواز کی رفتار سے اڑنے والے جہاز سے ہوا کی روک یا رگڑ کی بنا پر پیدا ہونے والا کڑا کا، سدّصوت۔.

sound engineer

نشریات یا مو سیقی کی تقریبات میں صو تیات کا نگراں کار۔.

sound bite

کسی ریکارڈ کردہ بیان وغیرہ کا کوئی پھڑکتا ہوا ٹکڑا۔.

sound card

صوتی کارڈ، جسے کمپیوٹر میں داخل کر کے اس کے صوتی آلا ت کو کئی واسطوں یا میڈیا کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔.

sound wave

دباؤ اور پھیلاؤ سے پیدا ہونے والی لہر جو آواز کے ہوا وغیرہ میں سے گزرنے پر پیدا ہوتی ہے، صوتی لہر یا موج صوت۔.

sound system

آواز کو بھرنے ، دہرانے ، پھیلا نے کے آلات یا نظام۔.

sound post

بعض تاروں والے سازوں کے پیٹے اور پُشت کے درمیان ایک چھوٹی سی ٹیک یا پُشتہ۔.

Urdu words for sound

sound

saʊnd

sound के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आवाज़
  • सुमावती आज़ा पर इन बाअज़ अरताशात या सुदाई लहरों से पैदा होने वाला एहसास जो खिलाए बसीत, पानी या दूसरे लचकदार वासतों के ज़रीये मौसूल होता है
  • ये एहसास पैदा करनेवाली सुदाई लहर
  • किसी सुदाई वास्ते या मंबा से मौसूल होने वाला सुमई तास्सुर
  • कोई तास्सुर या समाअत पज़ीर अहतज़ाज़ात मुद्रिका
  • शोर
  • सूती आवाज़ें
  • ग़िनाई तान वग़ैरा
  • (सोतयात) स्वत
  • इन मुफ़रद अनासिर में से कोई एक जो किसी लफ़्ज़ी इज़हार को तशकील देते हैं
  • इस किस्म का अंसर या ऐसे अनासिर जो किसी हर्फ़, लफ़्ज़ या लफ़्ज़ के किसी हिस्से के मुताबिक़ होते हैं
  • किसी वाक़े या इबलाग़ का मफ़हूम या तास्सुर
  • बे मफ़हूम शोर

sound کے اردو معانی

  • آواز
  • سماعتی اعضا پر ان بعض ارتعاشات یا صدائی لہروں سے پیدا ہونے والا احساس جو خلائے بسیط، پانی یا دوسرے لچک دار واسطوں کے ذریعے موصول ہوتا ہے
  • یہ احساس پیدا کرنے والی صدائی لہر
  • کسی صدائی واسطے یا منبع سے موصول ہونے والا سمعی تاثر
  • کوئی تاثر یا سماعت پذیر اہتزازات مدرکہ
  • شور
  • صوتی آوازیں
  • غنائی تان وغیرہ
  • (صوتیات) صوت
  • ان مفرد عناصر میں سے کوئی ایک جو کسی لفظی اظہار کو تشکیل دیتے ہیں
  • اس قسم کا عنصر یا ایسے عناصر جو کسی حرف، لفظ یا لفظ کے کسی حصے کے مطابق ہوتے ہیں
  • کسی واقعے یا ابلاغ کا مفہوم یا تاثر
  • بے مفہوم شور

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (sound)

Name

Email

Comment

sound

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone