Search results

Saved words

Showing results for "smoke"

smoke

nosh

smoke-dried

دھوئیں سے خالی ، جو دھواں نہ چھوڑے ۔.

smoke plant

جنس Cotinus کی کوئی جھاڑی جس میں روئیں دار دھوئیں جیسے پھولوں کے گچھے لگتے ہیں، آرائش کے لیے مستعمل ۔.

smoke-ho

کا متبادل-.

smoke-ball

ایک قسم کی کھمبی۔.

smoke bomb

گہرا دھواں چھوڑنے والا بم۔.

smoke-free

دھوئیں میں پکایا ، گلایا ہوا یا بنایا ہوا ۔.

smoke ring

سگریٹ کے دھوئیں کا منہ سے بنایا جانے والا چھلّا یا مرغولہ۔.

smoke box

بھاپ کے انجن میں جوش دان اور گرم پانی کی نلکی نیز چمنی کے درمیان ایک خانہ ۔.

smoke-tunnel

دھواں دینے والے فتیلوں سے ہوا کا رخ بتانے کے لیے بنائی جانے والی ایک طرح کی سرنگ ۔.

smoker

تمباکو نوش۔.

smoked

دھواں

smoked glass

دھوئیں سے سیاہ کیا ہوا شیشہ ۔.

summaaqiyya

وہ غِذا جس میں سماق ڈالا گیا ہو.

sahmakii

(عصبیات) آڑی شکل کی پتلی نازک مِلی جُلی ، گنڈے دار رگوں کی طرح ، سہارک .

Urdu words for smoke

smoke

sməʊk

smoke के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • धुआँ
  • दुख़ान
  • दूद
  • बादल की तरह ख़ाकसतरी
  • भूरा या स्याही माइल गेसों और कार्बन के मुताल्लिक़ जर्रात का आमेज़ाह जो ख़ुसूसन लक्कड़ी, दलदली कोइले, कोइले या दूसरे नामियाती मादों के जलने से पैदा होता है
  • इस से मिलती जलती कोई चीज़, जैसे धुंद या बुख़ारात
  • कोई नापायदार, बेहक़ीक़त या बेहासिल शैय
  • धुँदला देने वाली कोई शैय
  • तंबाकू या दूसरी पीने वाली धोईं दार अश्या के पीने का अमल या उस की मिसाल
  • धुआँ निकाल कर पी गई कोई चीज़, जैसे सिगरेट, सिगार, हुक़्क़ा

smoke کے اردو معانی

  • دھواں
  • دخان
  • دود
  • بادل کی طرح خاکستری
  • بھورا یا سیاہی مائل گیسوں اور کاربن کے متعلق ذرات کا آمیزہ جو خصوصاً لکڑی، دلدلی کوئلے، کوئلے یا دوسرے نامیاتی مادوں کے جلنے سے پیدا ہوتا ہے
  • اس سے ملتی جلتی کوئی چیز، جیسے دھند یا بخارات
  • کوئی ناپائیدار، بے حقیقت یا بے حاصل شے
  • دھندلا دینے والی کوئی شے
  • تمباکو یا دوسری پینے والی دھوئیں دار اشیا کے پینے کا عمل یا اس کی مثال
  • دھواں نکال کر پی گئی کوئی چیز، جیسے سگریٹ، سگار، حقہ

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (smoke)

Name

Email

Comment

smoke

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone