Search results
Saved words
Showing results for "signior"
Urdu words for signior
signior के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक अदब और ताज़ीम का लफ़्ज़
- साहिब
- (ताज़ीमी लक़ब
signior کے اردو معانی
اسم
- ایک ادب اور تعظیم کا لفظ
- صاحب
- (تعظیمی لقب)
Related searched words
sugand-ro.ns
ایک گھاس جو قدِّ آدم تک اُون٘چی ہوجاتی ہے اور نوکدار ہوتی ہے سرے پر اس کے گُل و شگوفہ ہوتا ہے جس کے اندر باریک اور کثرت سے بیج ہوتے ہیں ان سے خوشبو آتی ہے عطر ساز ان سے عطر تیّار کرتے ہیں اور تیل بھی نکالتے ہیں جس میں سے لیموں کی سی خوشبو آتی ہے ، روسا (رک) ۔
sugandh-ro.ns

seigniorage
(الف) سکّےجاری کرکے کمایا جانے والا منافع، خصوصاً جن کی قیمت اصل مالیت سے کم تر ہو ، منا فع تسکیک ( ب) تواریخ: دارالضرب یا ٹکسال میں سکّے ڈھالنے کے لیے لائے جانے والے سونے کے ذخیرے پرفیصد شرح سے منافع کمانے کا سرکاری حق۔.
droit de seigneur
تواریخ: جاگیردار کا یہ مبینہ حق کہ رعیت کی دلہن سے اسکی شادی کی پہلی رات میں صحبت کرے۔.
sugand lagaa.uu.n to ubh maruu.n, ubh maruu.n pahne tan saa.Dii haar cha.nbelii kaa bhaarii lagat, tum jaanat ho tan kii sakhvaarii
اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔
sugandh lagaa.uu.n to ubh maruu.n, ubh maruu.n pahne tan saa.Dii haar cha.nbelii kaa bhaarii lagat, tum jaanat ho tan kii sakhvaarii
اس عورت پر طنز ہے جو اپنے کو نازک ظاہر کرے اور لباس اور زیور کو بھی بھاری بتائے۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (signior)
signior
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone