Search results

Saved words

Showing results for "signal"

signal

ishaara

signal honaa

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

signal denaa

اِشارہ دینا ، آگاہ کرنا ، اعلان کرنا ، پیغام دینا .

signal girnaa

ستون میں نِکلے ہوئے پتّے کا گرنا یا سُرخ کی جگہ سبز بتّی کا روشن ہونا جو اس بات کی علامت ہے کہ ریل کو آگے بڑھنے کی اجازت ہے .

signal ho jaanaa

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

signal to.Dnaa

سِگنل کی خلاف ورزی کرنا ، سُرخ بتّی کے روشن ہوتے ہوئے گاڑی گُزار لے جانا .

signal bhejnaa

پیغام بھیجنا ، خبر دینا ، اِطّلاع کرنا.

signal down honaa

(عو) ریل کے کھمبے کا پتـّا گِرا ہونِا ، (استعارۃً) نامرد ہو جانا ؛ شہوت ختم ہوجانا .

signal box

ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک تعمیر جہاں سے سگنل اور کانٹے بدلے جاتے ہیں۔.

signal-to-noise ratio

بر قی اشا رے اور شور کا تنا سب جو (decibel) میں ظاہر کیا جا تا ہے۔.

signal of distress

جہاز رانی: مدد کی پکار خصوصاً جہاز پر سے توپیں داغ کر۔.

signal-book

اشارات کی جدول جس کے مطابق فوج یا بحریہ کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں۔.

signalling

اِشارے سے اِطّلاع دینے کا عمل ، پیغام بھیجنے کا ایک نظام .

KHatre kaa signal

رک : خطرے کا بگل

mu'ayyan-signal

مقرر یا طے شدہ اشارہ

Urdu words for signal

signal

ˈsɪɡ.nəl

signal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सिगनल
  • कोई इशारे (आवाज़ , रोशनी, आज़ाई हरकत या हम फ़हम लफ़्ज़ के ज़रीये किया गया) जिस से किसी को आगाह करना, मुतनब्बा करना या रास्ता या सिम्त दिखाना मक़सूद हो या कोई चीज़ जो किसी इक़दाम पर आमादा कर दे, इस के लिए उकसाए या इस का बाइस बिन जाये
  • कोई अलामत या किनाया
  • तार बर्क़ी
  • टेलीफ़ोन, टैलीविज़न, रेडीयो या रेडार में इरसाल या मौसूल होने वाली बर्क़ी लहर, अंगेख़्त, स्वत या आवाज़
  • ताश में वो रम्ज़ जिस से अपने साथी को इत्तिला पहुंचाई जाती है

signal کے اردو معانی

  • سگنل
  • کوئی اشاره (آواز ، روشنی، اعضائی حرکت یا ہم فہم لفظ کے ذریعے کیا گیا) جس سے کسی کو آگاہ کرنا، متنبہ کرنا یا راستہ یا سمت دکھانا مقصود ہو یا کوئی چیز جو کسی اقدام پر آمادہ کر دے، اس کے لیے اکسائے یا اس کا باعث بن جائے
  • کوئی علامت یا کنایہ
  • تار برقی
  • ٹیلیفون، ٹیلی وژن، ریڈیو یا ریڈار میں ارسال یا موصول ہونے والی برقی لہر، انگیخت، صوت یا آواز
  • تاش میں وہ رمز جس سے اپنے ساتھی کو اطلاع پہنچائی جاتی ہے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (signal)

Name

Email

Comment

signal

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone