Search results

Saved words

Showing results for "sign"

sign

'alaamat

sign karnaa

دستخط کرنا .

sign-off

برج کا کھیل: روایتی بولی جس کا مفہوم یہ ہوتا ہے کہ اب کوئی بولی نہیں دی جائے گی۔.

sign of the cross

عیسائیت کا صلیبی نشان جو عبادات میں یا برکت کے لیے ہاتھ کو ماتھے سے سینے تک اور پھر دونوں کاندھوں تک لے جاکر یا ہوا میں فرضی طور پر بنایا جاتا ہے۔.

sign of the times

کوئی شگون، فال، غیبی علامت۔.

signal honaa

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

signal denaa

اِشارہ دینا ، آگاہ کرنا ، اعلان کرنا ، پیغام دینا .

signal girnaa

ستون میں نِکلے ہوئے پتّے کا گرنا یا سُرخ کی جگہ سبز بتّی کا روشن ہونا جو اس بات کی علامت ہے کہ ریل کو آگے بڑھنے کی اجازت ہے .

signal ho jaanaa

ریل کو گُزرنے کا اِشارہ مِلنا ، سگنل گِرنْا (رک) .

signal to.Dnaa

سِگنل کی خلاف ورزی کرنا ، سُرخ بتّی کے روشن ہوتے ہوئے گاڑی گُزار لے جانا .

signal bhejnaa

پیغام بھیجنا ، خبر دینا ، اِطّلاع کرنا.

signal down honaa

(عو) ریل کے کھمبے کا پتـّا گِرا ہونِا ، (استعارۃً) نامرد ہو جانا ؛ شہوت ختم ہوجانا .

signalling

اِشارے سے اِطّلاع دینے کا عمل ، پیغام بھیجنے کا ایک نظام .

signee

معاہدے پر دستخط کرنے والا فریق، رجسٹر وغیرہ پر نام لکھنے والا۔.

signm

(الف) علامت (ب) غیبی اشارہ؛ کرامات، خرق عادت، شگون:

Urdu words for sign

sign

saɪn

sign के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दस्तख़त करना
  • किसी दस्तावेज़ पर दस्तख़त सबुत करना
  • अपना नाम ख़ुद बतौर दस्तख़त लिखना
  • बक़लम ख़ुद
  • किसी दस्तावेज़ पर अपने दस्तख़त कर के इस को निपटा देना, इस के बाद away आता है
  • तहरीरी मुआहिदा कर के मुलाज़िम रखना
  • बताना या ज़ाहिर करना
  • निशान लगाना या दस्तख़त करना
  • सलीबी निशान बनाना
  • दस्तख़त कर के या कोई निशान डाल कर दूसरे तक पहुंचाना
  • इशारा कर के बताना

sign کے اردو معانی

  • دستخط کرنا
  • کسی دستاویز پر دستخط ثبت کرنا
  • اپنا نام خود بطور دستخط لکھنا
  • بقلم خود
  • کسی دستاویز پر اپنے دستخط کر کے اس کو نپٹا دینا، اس کے بعد away آتا ہے
  • تحریری معاہدہ کر کے ملازم رکھنا
  • بتانا یا ظاہر کرنا
  • نشان لگانا یا دستخط کرنا
  • صلیبی نشان بنانا
  • دستخط کر کے یا کوئی نشان ڈال کر دوسرے تک پہنچانا
  • اشارہ کر کے بتانا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (sign)

Name

Email

Comment

sign

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone