Search results

Saved words

Showing results for "shill"

shill

شمالی امریکا گاہکوں کو گھیرنے پر مامور نجی ملازم یا ایجنٹ ۔.

shall

shal

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

shall

:shall اور will کی بابت خاصی الجھن پائی جا تی ہے۔ فصیح معیاری انگریزی کا اصول ہے کہ مستقبل کی با بت shall متکلم( I یا we ) کے لیے بولا جائے گا اور will حاضرو غائب کے لیے (یعنیyou, he, she, it, they ) م:I shall be late میں دیر سے آئوں گا؛She will not be there وہ وہاں نہیں ہو گی ۔ غیر رسمی گفتگومیں I will اور we will اکثر مستقبل کے لیے بولے جاتے ہیں۔ م: we will try to help ہم مدد کی کوشش کر ینگے،مگر بعض کو اس میں کلام ہے۔ اس کے بر عکس shall پُر تپاک گفتگو میں مقابل سے سوال کرتے وقت بولا جاتا ہے( دیکھیے معنی ۴ ) اور یہ سب کو قبول ہے، مضبوط ارادہ ظاہر کرنے کے لیے ،متکلم کے لیےwill اور حکم کے طور پر حاضر یا غائب کے لیے shall ۔ م :I will not tolerate this میں یہ گوارا نہیں کروں گا؛you shall go to school تم کو اسکول جانا ہو گا؛ Competitors shall arrive by 8 a.m. مقابلہ کرنے والے ۸ بجے تک آجائنیگے۔مگر عام طور پر shall بھی متکلم پر زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے (م:I shall have a new car مجھے ایک نئی گاڑی لینی ہے) اور will مخاطب کے لیے( م:you will go to bed early تم جلد سونے کے لیے لیٹو گے) یہ استعمال اب عام طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔.

shell

chhilkaa

shelly

سنکھوں اور سیپیوں سے بھرا ہوا

shil-baarii

گوئے برسانا ، گولے پھین٘کنا ، بمباری کرنا

shilaa

سل، پتّھرکا بڑا ٹکڑا

shilly-shally

ہچر مچر کرنا، رکنا ،جھجکنا ۔.

shilf

الماری یا الماری کے اندر کا تختہ نیز وہ الماری جس میں کتابیں رکھی جاتی ہیں

shiilaan

a kind of imagined fish that is characterized by the fact that if you do not cover the head of the pot while cooking, runs out of the pot

shilling-mark

تواریخ: معنی ۱۔.

shilling

تواریخ: سابقہ برطانوی سکّہ ، ایک پونڈ کا بیسواں حصّہ یا ۱۲ پنس کے برابر ۔.

shillelagh

دستی موٹی چھڑی ، بلوط وغیرہ کی شاخ سے بنی ، آئرستان میں بطور ہتھیار مستعمل ۔.

shilDii

دیوانہ ، سڑی ، باؤلا

Urdu words for shill

shill

shill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (अवामी) जोय बाज़ी या पत्ते बाज़ी वग़ैरा में पत्ते बाज़ों का वो साथी जो बज़ाहिर तमाशाइयों में खड़ा होता है और उन को वरग़लाता है
  • वरग़लावा

shill کے اردو معانی

  • (عوامی) جوئے بازی یا پتے بازی وغیرہ میں پتے بازوں کا وہ ساتھی جو بظاہر تماشائیوں میں کھڑا ہوتا ہے اور ان کو ورغلاتا ہے
  • ورغلاوا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (shill)

Name

Email

Comment

shill

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone