Search results

Saved words

Showing results for "sheet"

sheet

chaadar

shiit

cold, frigid

shit

((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))

shitty

مبتذل: مذموم، بے ہودہ، قابل نفرت ۔.

sheet music

تحریری نہ کہ ریکارڈشدہ مو سیقی یا مو سیقی کی بابت کتابیں وغیرہ۔.

sheet anchor

ہنگامی ضرورت پر کام میں لانے کے لیے اضافی لنگر۔.

sheet metal

ڈھال کر یا کوٹ پیٹ کر بنائی ہوئی دھاتی چادریں۔.

sheet bend

کسی رسّے کو کسی دوسرے رسّے کے حلقے میں سے گزار کر عارضی طور پر با ندھنے کا ایک طریقہ۔.

sheet lightning

آسمانی بجلی جو انعکاس کے سبب پھیلی ہوئی نظر آئے، برق کی چادر۔.

shat

hundred

shatt

river, river-bank

shat.h

ایسا کلمہ جو ذوق اور جوش مستی میں کسی واصل کی زبان سے نکل جائے جو بظاہر خلاف شرع ہو جیسے منصور حلاج نے اناالحق کہا تھا

shitaa

shitaa

winter

shit-scared

مبتذل: ہیبت زدہ ۔.

Urdu words for sheet

sheet

ʃiːt

sheet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बिस्तरी चादर
  • काग़ज़ का टुकड़ा या तख़्ता जो उमूमन मुस्ततील होता है
  • अख़बार
  • जरीदा या कोई गाह-बा-गाह शाय होने वाला रिसाला
  • वर्क़
  • (तबाअत) छुपाई में मुस्तामल मुस्ततील सा तख़्ता काग़ज़ , ख़ुसूसन वो जिस पर फर्मे का निशान डाल दिया गया हो लेकिन जिसे अभी ता ना किया गया हो, ना काटा गया हो और ना जिल्द बंदी की गई हो
  • शीट
  • किसी शैय की कोई चपटी पतली सी परत या सतह वग़ैरा
  • शीशे या पत्थर वग़ैरा की बड़ी सी मुस्ततील चादर
  • क्षति का बादबान
  • डाक के टिक्टों का वो मुस्ततील इन कटा तख़्ता जो प्लेट के एक ही नक़्श से छापा गया हो
  • किसी चीज़ का दौर तक फैलता हुआ लंबा चौड़ा सिलसिला
  • पुतला मुसत्तह धात का बर्तन जो पकाने में इस्तिमाल हो जैसे तिवा, प्रात
  • (अर्ज़ियात) आतिशीं या ता नशीं चट्टान का उफु़क़ी तूदे

sheet کے اردو معانی

  • بستری چادر
  • کاغذ کا ٹکڑا یا تختہ جو عموماً مستطیل ہوتا ہے
  • اخبار
  • جریدہ یا کوئی گاہ بگاہ شائع ہونے والا رسالہ
  • ورق
  • (طباعت) چھپائی میں مستعمل مستطیل سا تختہ کاغذ ، خصوصاً وہ جس پر فرمے کا نشان ڈال دیا گیا ہو لیکن جسے ابھی تہ نہ کیا گیا ہو، نہ کاٹا گیا ہو اور نہ جلد بندی کی گئی ہو
  • شیٹ
  • کسی شے کی کوئی چپٹی پتلی سی پرت یا سطح وغیرہ
  • شیشے یا پتھر وغیرہ کی بڑی سی مستطیل چادر
  • کشتی کا بادبان
  • ڈاک کے ٹکٹوں کا وہ مستطیل ان کٹا تختہ جو پلیٹ کے ایک ہی نقش سے چھاپا گیا ہو
  • کسی چیز کا دُور تک پھیلتا ہوا لمبا چوڑا سلسلہ
  • پتلا مسطح دھات کا برتن جو پکانے میں استعمال ہو جیسے توا، پرات
  • (ارضیات) آتشیں یا تہ نشیں چٹان کا افقی توده

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (sheet)

Name

Email

Comment

sheet

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone