Search results
Saved words
Showing results for "scrip"
Urdu words for scrip
scrip के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रुका
- परिचय
- आरिज़ी सदाक़त नामा
- कोई मतबूआ या तहरीरी काग़ज़ जैसे कोई रसीद या सर्टीफ़िकेट, सदाक़त नामा
- कोई तहरीरी निज़ाम अलावक़ात या फ़हरिस्त
- आरिज़ी सदाक़त नामा जो हिसस के सिलसिले में वाजिब अलादा रक़म की पहली क़िस्त अदा करने पर जारी किया जाये
- इस बात का तसदीक़ नामा कि स्टाक के हिस्से में से फ़ुलां का जुज़वी हिस्से पर हक़ है
- मजमूई तौर पर इस नौईयत के तसदीक़ नामों में से कोई एक
- एक डालर से कम रक़म के नोट जो पहले रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में जारी किए जाते थे
- आरिज़ी हंगामी ज़रूरत के लिए जारी करदा रक़म
scrip کے اردو معانی
- رقعہ
- پرچه
- عارضی صداقت نامہ
- کوئی مطبوعہ یا تحریری کاغذ جیسے کوئی رسید یا سرٹیفکیٹ، صداقت نامہ
- کوئی تحریری نظام الاوقات یا فہرست
- عارضی صداقت نامہ جو حصص کے سلسلے میں واجب الادا رقم کی پہلی قسط ادا کرنے پر جاری کیا جائے
- اس بات کا تصدیق نامہ کہ اسٹاک کے حصے میں سے فلاں کا جزوی حصے پر حق ہے
- مجموعی طور پر اس نوعیت کے تصدیق ناموں میں سے کوئی ایک
- ایک ڈالر سے کم رقم کے نوٹ جو پہلے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں جاری کیے جاتے تھے
- عارضی ہنگامی ضرورت کے لیے جاری کردہ رقم
Related searched words
scrapie
بھیڑوں کا ایک مرض جو مرکزی اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے جس سے بے ربط حر کتیں صادر ہوتی ہیں، اور جا نور سہارے کے لیے درختوں وغیرہ سے ٹکراتے ہیں ؛ خیال ہے کہ کسی وائرس سے پیدا ہوتا ہے۔.
scorpion fly
Mecoptera کی نوع کا ایک حشر ہ خصوصاً جنسPanorpa سے تعلق رکھنے والاجس کے نر کا پیٹ بچھو کے ڈنک کی طرح اوپر کی طرف مڑا ہوا ہوتا ہے۔.
scorpio
فلکیات: (عموماًScorpius) ستاروں کا ایک بڑاجھر مٹ، عقرب جسے بچھو کی شکل میں تصّور کیا جاتاہے اور اس بچھو سے مراد لی جاتی ہے جس نے یو نانی دیومالا کے ایک افسانوی شکاری کردار Orion کو ہلاک کیا تھا، بر شچک۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (scrip)
scrip
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone