Search results

Saved words

Showing results for "school"

school

dars-gaah

school time

مدرسے یا گھر میں تعلیم کے اوقات۔.

school inspector

انسپکٹر مدارس در سگاہوں کا معائنہ کرنے والا۔.

school board

تواریخ: شمالی امریکا مقامی محکمہ ٔ تعلیم۔.

school-leaving age

برط بچے کو اسکول سے اٹھانے کے لیےکم سے کم عمر۔.

school-ship

تربیتی جہاز۔.

school-marmish

بول چال: امریکا خصوصاً : سخت گیر، چڑچڑی۔.

school leaver

نوجوان جس نے اسکول کی تعلیم ابھی ختم کی ہو یا کرنے والا ہو۔.

school age

وہ عمر یں جن میں بچے عموماً اسکول جاتے ہیں (اکثر ہائفن کے ساتھ وصفی حالت میں school-age children ).

school-marm

بول چال: اسکول کی معلمہ، استانی۔.

school boy

tifl-e-maktab

schoolie

مقامی: عوام: آسٹر اسکول کا استاد، مدرس۔.

grammar-school

ایسا ثانوی مدرسہ جا کا نصاب عموماً امریکی ہائی اسکول کے مطابق ہوتا ہے.

training-school

وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے، عموماً فوجیوں کی تعلیم و تربیت کی جگہ.

high-school

رک : ہائی اسکول ۔

Urdu words for school

school

skuːl

school के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • स्कूल
  • मदरसे
  • दरस गाए
  • मकतब
  • दबिस्ताँ
  • जगह या इदारा जहां तालीम दी जाती है
  • तालीम के लिए मुअल्लिम या मालमीन और या मतालमीन के दरमयान बाक़ायदा अस्बाक़ का एक मुसलसल दूर
  • किसी इदारे का एक तालीमी मीक़ात
  • तालिब-ए-इल्मों या शागिर्दों की जमात जो स्कूल में दाख़िल हो
  • कोई जगह, मौक़ा या तजुर्बा जो तालीम या तर्बीयत का ज़रीया बिन जाये
  • किसी ख़ास उस्ताद के शागिर्दों या पैरोकारों की जमात
  • लोगों की एक जमात जो एक सी तालीमात या उसूलों को मानते हूँ, जैसे फ़लसफ़े या इक़तिसादीयात के
  • वो लोग जो एक से आम तरीक़ की पैरवी करते हूँ, जैसे मूसीक़ी या मुसव्विरी के
  • एक गिरोह या टोला जो बाअज़ इन उसूलों, नज़रियात या तरीक़ों को मानता हो जो किसी ख़ास वक़्त राइज हूँ
  • उस्तादों और शागिर्दों की मुख़्तलिफ़ मुनज़्ज़म जमातों में से कोई जिन से अह्द वुसता की जामिआ तशकील पाई थी
  • जदीद जामिआ का कोई ख़ास, हलक़ा या शोबा
  • किसी जामिआ की एक शोबा के इस्तिमाल के लिए या किसी ख़ास मक़सद से अलैहदा की हुई एक इमारत या कमरा
  • (अस्करी, बहरीया) तर्बीयत के ख़ास क़वाइद या ज़वाबत जिन का हर फ़र्द पर इतलाक़ होता हो

school کے اردو معانی

  • اسکول
  • مدرسه
  • درس گاه
  • مکتب
  • دبستان
  • جگہ یا ادارہ جہاں تعلیم دی جاتی ہے
  • تعلیم کے لیے معلم یا معلمین اور یا متعلمین کے درمیان با قاعدہ اسباق کا ایک مسلسل دور
  • کسی ادارے کا ایک تعلیمی میقات
  • طالب علموں یا شاگردوں کی جماعت جو اسکول میں داخل ہو
  • کوئی جگہ، موقع یا تجربہ جو تعلیم یا تربیت کا ذریعہ بن جائے
  • کسی خاص استاد کے شاگردوں یا پیروکاروں کی جماعت
  • لوگوں کی ایک جماعت جو ایک سی تعلیمات یا اصولوں کو مانتے ہوں، جیسے فلسفے یا اقتصادیات کے
  • وہ لوگ جو ایک سے عام طریق کی پیروی کرتے ہوں، جیسے موسیقی یا مصوری کے
  • ایک گروہ یا ٹولا جو بعض ان اصولوں، نظریات یا طریقوں کو مانتا ہو جو کسی خاص وقت رائج ہوں
  • استادوں اور شاگردوں کی مختلف منظم جماعتوں میں سے کوئی جن سے عہد وسطیٰ کی جامعہ تشکیل پائی تھی
  • جدید جامعہ کا کوئی خاص، حلقہ یا شعبہ
  • کسی جامعہ کی ایک شعبہ کے استعمال کے لیے یا کسی خاص مقصد سے علیحدہ کی ہوئی ایک عمارت یا کمرہ
  • (عسکری، بحریہ) تربیت کے خاص قواعد یا ضوابط جن کا ہر فرد پر اطلاق ہوتا ہو

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (school)

Name

Email

Comment

school

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone