Search results

Saved words

Showing results for "saddle"

saddle

kaaThii

saddle bow

زین کا اگلا یا پچھلا ابھرواں سرا ، قاش زین ۔.

saddle tree

زین کا ڈھانچا، بغیر منڈھی کاٹھی۔.

saddle stitch

کتاب یا رسالے میں تار یا دھاگے کی شیرازہ بندی، جس سے وہ رحل کی صورت کھلے۔.

saddle-backed

زين پُشت

saddle-sore

کاٹھی خصوصاً ڈھیلی کاٹھی کی رگڑ سے چھلا ہوا یا زخمی۔.

saddle-cloth

زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ، زین پوش ، عرق چین، پا لانہ، غاشیہ ۔.

saddle-horse

سواری کا گھوڑا ۔.

saddler

زین ساز ، سرّاج ، گھوڑے کا ساز تیار کرنے والا ۔.

saddlery

زین سازی۔.

saddlegirth

تنگ

saddlebacked

زین پشت

saddlebag

گھوڑے کی زین سے لٹکتے ہوئے دو طرفہ تھیلوں میں سے کوئی۔.

saddleback

تعمیرات: دو تکونی محرابوں کے درمیان چھت کا حصّہ۔.

saada-dilii

simplicity of heart, cordiality, guilelessness

side-saddle

خواتین کے لیے زنانہ زین جس پر گھوڑے کے ایک ہی سمت دونوں پاؤں لٹکا کر بیٹھتے ہیں۔.

Urdu words for saddle

saddle

ˈsæd.əl

saddle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ज़ीन
  • काठी
  • पालान
  • एक साज़ जो घोड़े या दीगर जानवरों की पीठ पर कसा हुआ हो और सवार के लिए नशिस्त का काम दे
  • इस तरह की नशिस्त, जैसे बाईसकल पर
  • ज़ीन का एक हिस्सा जो घोड़े की पीठ पर रखा जाता और इस के पेट के नीचे किस दिया जाता है, जिस में बाग के हलक़े जोड़े जाते हैं और बागडोर को महफ़ूज़ कर लिया जाता है
  • कोई चीज़ जो अपनी शक्ल या वज़ा में ज़ीन जैसी हो
  • दो बुलंदीयों को मिलाने वाला उभार
  • खजोरा, मगरी, मुख जोड़
  • वो चूल या बेअरिंग जो रेलगाड़ी के पहीए के धरे में होता है
  • वो क़ालिब / सांचा जिस का बालाई हिस्सा खोखला हो, जिस में वो गोल चीज़ रखी जा सके जिस पर काम हो रहा हो
  • बकरे, हिरन वग़ैरा के गोश्त का टुकड़ा जो पिठ समेत कमर के दोनों हिस्सों पर मुश्तमिल हो
  • मुर्ग़ की पीठ का पिछला हिस्सा

saddle کے اردو معانی

  • زین
  • کاٹھی
  • پالان
  • ایک ساز جو گھوڑے یا دیگر جانوروں کی پیٹھ پر کسا ہوا ہو اور سوار کے لیے نشست کا کام دے
  • اس طرح کی نشست، جیسے بائیسکل پر
  • زین کا ایک حصہ جو گھوڑے کی پیٹھ پر رکھا جاتا اور اس کے پیٹ کے نیچے کس دیا جاتا ہے، جس میں باگ کے حلقے جوڑے جاتے ہیں اور باگ ڈور کو محفوظ کر لیا جاتا ہے
  • کوئی چیز جو اپنی شکل یا وضع میں زین جیسی ہو
  • دو بلندیوں کو ملانے والا ابھار
  • کھجورا، مگری، مکھ جوڑ
  • وہ چول یا بیئرنگ جو ریل گاڑی کے پہیے کے دھرے میں ہوتا ہے
  • وہ قالب / سانچا جس کا بالائی حصہ کھوکھلا ہو، جس میں وہ گول چیز رکھی جا سکے جس پر کام ہو رہا ہو
  • بکرے، ہرن وغیرہ کے گوشت کا ٹکڑا جو پٹھ سمیت کمر کے دونوں حصوں پر مشتمل ہو
  • مرغ کی پیٹھ کا پچھلا حصہ

Related searched words

saddle

kaaThii

saddle bow

زین کا اگلا یا پچھلا ابھرواں سرا ، قاش زین ۔.

saddle tree

زین کا ڈھانچا، بغیر منڈھی کاٹھی۔.

saddle stitch

کتاب یا رسالے میں تار یا دھاگے کی شیرازہ بندی، جس سے وہ رحل کی صورت کھلے۔.

saddle-backed

زين پُشت

saddle-sore

کاٹھی خصوصاً ڈھیلی کاٹھی کی رگڑ سے چھلا ہوا یا زخمی۔.

saddle-cloth

زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر پڑا ہوا کپڑا یا نمدہ ، زین پوش ، عرق چین، پا لانہ، غاشیہ ۔.

saddle-horse

سواری کا گھوڑا ۔.

saddler

زین ساز ، سرّاج ، گھوڑے کا ساز تیار کرنے والا ۔.

saddlery

زین سازی۔.

saddlegirth

تنگ

saddlebacked

زین پشت

saddlebag

گھوڑے کی زین سے لٹکتے ہوئے دو طرفہ تھیلوں میں سے کوئی۔.

saddleback

تعمیرات: دو تکونی محرابوں کے درمیان چھت کا حصّہ۔.

saada-dilii

simplicity of heart, cordiality, guilelessness

side-saddle

خواتین کے لیے زنانہ زین جس پر گھوڑے کے ایک ہی سمت دونوں پاؤں لٹکا کر بیٹھتے ہیں۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (saddle)

Name

Email

Comment

saddle

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone