Search results
Saved words
Showing results for "ring"
Urdu words for ring
ring के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अँगूठी
- छल्ला
- हल्के
- ख़ातिम
- धात या किसी और शैय का गोल हलक़ा
- छोटा सा गोल छल्ला/अँगूठी, जैसे सोने या किसी और क़ीमती धात की, जिस में उमूमन जवाहरात भी लगे होते हैं और जो ज़ेवर की तरह या मंगनी या शादी की निशानी के तौर पर उंगली में पहना जाता है
- गोल छल्ले जैसी शक्ल की कोई भी शैय
- लक्कड़ी में वो मर्कज़ी हलक़े जो तकसीदी दरख़्तों के तनों में साल बह साल बनते रहते हैं
- गोल ख़त या निशान
- गोल दायरा
- किसी मर गोले या स्प्रिंग वग़ैरा में एक गोलचक्कर या चक्करदार रास्ते का एक चक्कर
- गोल दायरे में मौजूद मुतअद्दिद अश्ख़ास/लोग बाग
- ऐसे लोगों का गिरोह जो ख़ुद गिरिज़ा ना हत्ता कि बाअज़ औक़ात गै़रक़ानूनी मक़ासिद के हुसूल की ख़ातिर बाहमदिगर मदद करें, जैसे कि किसी कारोबार, मंडी या सियासत पर (मुकम्मल) क़ाबू पाने के लिए
- कोई गोल अहाता या और शक्ल का ऐसा क़ताह-ए-ज़मीन/मैदान जिस में कोई खेल या नुमाइश मुनाक़िद की जाये
- उखाड़ा
- ऐसा अहाता जहां इनामी कशती/दंगल वक़ूअ पज़ीर हो, आजकल ये अहाता चकोर होता है और बिल्लियों और रसों से निशान ज़द किया जाता है
- घड़ दौड़ के मैदान में शर्तें लगाने के लिए मख़सूस जगह
- कुंडली
- मंडल
- (ज्योमैटरी) दो हममरकज़ दायरों के दरमयान जगह या गुंजाइश
- (कीमिया) चंद जो हर/अटीम जो इस तरह मुत्तहिद हूँ कि उन्हें ख़ाके में गोल दायरे की शक्ल से ज़ाहिर किया जाये
ring کے اردو معانی
- انگوٹھی
- چھلا
- حلقه
- خاتم
- دھات یا کسی اور شے کا گول حلقہ
- چھوٹا سا گول چھلا/انگوٹھی، جیسے سونے یا کسی اور قیمتی دھات کی، جس میں عموماً جواہرات بھی لگے ہوتے ہیں اور جو زیور کی طرح یا منگنی یا شادی کی نشانی کے طور پر انگلی میں پہنا جاتا ہے
- گول چھلے جیسی شکل کی کوئی بھی شے
- لکڑی میں وہ مرکزی حلقے جو تکسیدی درختوں کے تنوں میں سال بہ سال بنتے رہتے ہیں
- گول خط یا نشان
- گول دائرہ
- کسی مرغولے یا سپرنگ وغیرہ میں ایک گول چکر یا چکر دار راستے کا ایک چکر
- گول دائرے میں موجود متعدد اشخاص/لوگ باگ
- ایسے لوگوں کا گروہ جو خود غرضانہ حتیٰ کہ بعض اوقات غیر قانونی مقاصد کے حصول کی خاطر باہم دگر مدد کریں، جیسے کہ کسی کاروبار، منڈی یا سیاست پر (مکمل) قابو پانے کے لیے
- کوئی گول احاطہ یا اور شکل کا ایسا قطعۂ زمین/میدان جس میں کوئی کھیل یا نمائش منعقد کی جائے
- اکھاڑا
- ایسا احاطہ جہاں انعامی کشتی/دنگل وقوع پذیر ہو، آج کل یہ احاطہ چکور ہوتا ہے اور بلیوں اور رسوں سے نشان زد کیا جاتا ہے
- گھڑ دوڑ کے میدان میں شرطیں لگانے کے لیے مخصوص جگہ
- کنڈلی
- منڈل
- (جیومیٹری) دو ہم مرکز دائروں کے درمیان جگہ یا گنجائش
- (کیمیا) چند جو ہر/اٹیم جو اس طرح متحد ہوں کہ انھیں خاکے میں گول دائرے کی شکل سے ظاہر کیا جائے
Related searched words
ring-neck
گردن میں طوق یا کنٹھ رکھنے والے پرندوں میں سے کوئی خصوصاً لمبی دم والے ایشیائی تیتر ، درّاج Phasianus colchicus جن کا کنٹھ سفید ہوتا ہے ۔.
ring main
برط بجلی کی فراہمی کا دور جو بہت سے صارفوں کے ہاں سے ہوتا ہو ا اصل منبع کی طرف لوٹتا ہے تاکہ بجلی کے فیل ہونے کی صورت میں ہر صارف کو متبادل لائن حاصل رہے ۔.
ring finger
چھنگلی کے برابر کی انگلی خصوصاً بائیں ہاتھ والی جس میں شادی کی انگوٹھی عام طور سے پہنی جاتی ہے ۔.
ringette
کینیڈا برف پر ہاکی سے ملتا جلتا ایک کھیل جو خاص طور خواتین یا لڑکیاں سیدھی لکڑیوں سے ربڑ کے حلقے کے ساتھ کھیلتی ہیں ۔.
ringer
امریکا (الف) خصوصاً گھوڑا یا کھلاڑی جو دھوکے سے مقابلے میں شریک کیا گیا ہو۔ (ب) کسی شخص یا شے کا مثل ، دوگانہ ، بہروپیا ؛نقلی، جعلی آدمی ۔.
ringbark
(درخت کی ) چھال میں موکھا کھودنا ، اسے ختم کرنے یا تیز نشوونما کو روکنے کے لیے تا کہ پھلوں کی فصل بہتر ہو ۔.
rang-daar chamgaada.D
چمگادڑ کی ایک قسم جس کا طول تقریباً ساڑھے تین اِنچ ہوتا ہے اس کے اوپر کا رنگ نارنگی اور نیچے کا رنگ زرد ہوتا ہے
ra.ngnii
ایک دوا جو تیز و گرم ہے - بُھوک پیداکرتی ہے - کھان٘سی اور دمے کو دُور کرتی ہے - بلغم اور تپ بلغمی کو نافع ہے- سفید رنگنی بِینائی کو قوّت دیتی ہے باد کو مِٹاتی ہے .. مرہٹی زبان میں چھوٹی کٹائی نام ہے جس کو بھٹ کٹیا بھی بولتے ہیں اسکے پُھول بیجنی بیجنی بھی ہوتے ہیں اور زرد بھی سفید بھی.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (ring)
ring
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone