Search results

Saved words

Showing results for "rhythm"

rhythm

tavaazun

rhythm section

ہم آہنگ نغمہ و رقص یا سنگیت کے ساتھ بجنے والے ساز عموماً پیانو ، گتار وغیرہ ، برنجی ساز اور ڈھول وغیرہ ۔.

rhythm method

ضبط تولید کا ایک طریقہ ، متوقع زمانہ تبویض (نسوانی بیضہ اتر نے کے دنوں ) میں جماع سے پرہیز۔.

rhythm and blues

ایک عوامی حز نیہ کھٹکے دار دُھن۔.

ratma

thread which is wrapped around finger as an aid to memory

rhythmically

سر کے ساتھ

rhythmic gymnastics

ایک قسم کی جمناسٹک (ورزش) جو رقص جیسے آہنگ کے ساتھ کی جاتی ہے اور بعض اوقات جس میں فیتے اور گھیرے بھی استعمال ہوتے ہیں۔.

rhythmic

ham-aaha.ng

ratam

وہ تاگا جو بات یاد رکھنے کے لیے انگلی پر باندھا جائے

diatom

ایک ننھا پودا ، ایک خلیے والی آبی خوردبینی مخلوق ، ان کا خلیہ اعلیٰ قسم کے پودوں کے خلیے جیسا ہوتا ہے، چھوٹی آبی مخلوق سے لیکر وہیل تک کی خوراک بنتی ہے.

rhythmical

آہنگ دار

rhythmicity

خوش آہنگی ، توازن ، تناسب ۔.

diatom

ایک ننھا پودا ، ایک خلیے والی آبی خوردبینی مخلوق ، ان کا خلیہ اعلیٰ قسم کے پودوں کے خلیے جیسا ہوتا ہے، چھوٹی آبی مخلوق سے لیکر وہیل تک کی خوراک بنتی ہے.

ratm

توڑنا ، ریزہ ریزہ کرنا ؛ کہنا ؛ ناک توڑنا .

ruuTham-raaThaa

ناراضگی ، خفگی ، ان بن ، شکر رنجی.

Urdu words for rhythm

rhythm

ˈrɪð.əm

rhythm के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • आहंग
  • तवाज़ुन
  • ताल
  • ले
  • मुतवाज़िन आहंग, जैसे शेअर, मूसीक़ी या रक़्स में
  • यकसाँ अमल पज़ीरी के साथ वाक़्य या मुतहर्रिक ताल या सर वग़ैरा
  • आम तौर पर मख़सूस अनासिर, अदवार वग़ैरा की बार बार मुतवाज़िन वक़ूअ पज़ीरी
  • (मूसीक़ी) ताल या सर के हवाले से किसी मूसीक़ी की तर्तीब
  • इस किस्म की मख़सूस मूसीक़ी जैसे दो ताला
  • (उरूज़) वज़न रखने वाली तहरीर/नज़म/शायरी
  • तालदार या तवाज़ुनदार शक्ल(किसी तहरीर/शायरी की
  • (फ़न) अजज़ा का एक दूसरे के हवाले के साथ और एक फ़नकाराना कल के साथ मुनासिब ताल्लुक़ और बाहमदिगर इन्हिसार
  • (फ़ाअलयात) किसी अमल या कारकर्दगी की बाक़ायदा वक़ूअ पज़ीरी, जैसे दिल की धड़कन
  • रवानी

rhythm کے اردو معانی

  • آہنگ
  • توازن
  • تال
  • لے
  • متوازن آہنگ، جیسے شعر، موسیقی یا رقص میں
  • یکساں عمل پذیری کے ساتھ واقع یا متحرک تال یا سر وغیرہ
  • عام طور پر مخصوص عناصر، ادوار وغیرہ کی بار بار متوازن وقوع پذیری
  • (موسیقی) تال یا سر کے حوالے سے کسی موسیقی کی ترتیب
  • اس قسم کی مخصوص موسیقی جیسے دو تالہ
  • (عروض) وزن رکھنے والی تحریر/نظم/شاعری
  • تال دار یا توازن دار شکل(کسی تحریر/شاعری کی)
  • (فن) اجزا کا ایک دوسرے کے حوالے کے ساتھ اور ایک فنکارانہ کل کے ساتھ مناسب تعلق اور باہم دگر انحصار
  • (فعلیات) کسی عمل یا کارکردگی کی باقاعدہ وقوع پذیری، جیسے دل کی دھڑکن
  • روانی

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (rhythm)

Name

Email

Comment

rhythm

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone