Search results
Saved words
Showing results for "report"
Urdu words for report
report के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लाना या वापिस लाना, जैसे जवाब
- बयान करना, जैसे हक़ायक़ या दरयाफ़तें
- रूदाद बयान करना
- बताना, खासतौर पर अवाम के सामने/सब को
- किसी चीज़/वाक़े वग़ैरा के बारे में सरकारी या रस्मी बयान देना या इत्तिला देना
- किसी के ख़िलाफ़ इल्ज़ाम लगाना या किसी का इफ़शा-ए-राज़ करना
- हक़ायक़ बयान करना
- बयान कननदे/तर्जुमान के फ़राइज़ अंजाम देना
- अपने आप चले जाना या ख़ुद को पेश करना
report کے اردو معانی
- لانا یا واپس لانا، جیسے جواب
- بیان کرنا، جیسے حقائق یا دریافتیں
- روداد بیان کرنا
- بتانا، خاص طور پر عوام کے سامنے/سب کو
- کسی چیز/واقعے وغیرہ کے بارے میں سرکاری یا رسمی بیان دینا یا اطلاع دینا
- کسی کے خلاف الزام لگانا یا کسی کا افشائے راز کرنا
- حقائق بیان کرنا
- بیان کننده/ترجمان کے فرائض انجام دینا
- اپنے آپ چلے جانا یا خود کو پیش کرنا
Related searched words
report stage
( برطانیہ میں ) کسی مسودئہ قانون پر دار الامرا یا دارالعوام میں ذیلی کمیٹی کی رپورٹ حاصل ہونے کے بعد غور و خوض ۔.
reported speech
با لواسطہ بیان ( اقتباس یا براہ راست بیان کے بر خلاف ) اسے indirect speech بھی کہتے ہیں( اس پیرایے میں ضمیر اور زمانہ بدل جاتا ہے )۔:
saalaana-report
برس دن کے تمام احوال اور کار گزاری کی رپورٹ جو پر ایک سرشتہ کا حاکم اعلیٰ افسر کے پاس بھیجتا ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (report)
report
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone