Search results

Saved words

Showing results for "rank"

rank

sarfii

rink

احا طہ بند قدرتی یا مصنوعی طور پر تیار کیا ہوا بر ف کا میدان جسے بر ف کی ہا کی، کر لنگ ، اسکیٹنگ وغیرہ کے لیے استعمال کیا جا تا ہے ۔.

ra.nkuu

the spotted deer, the axis

rank correlation

شماریات: درجاتی ارتباط ، کسی گروہ کے ارکان کے درمیان درجہ بندی کے متبادل طریقوں میں باہمی ربط کی مقدار کو جانچنے کا عمل۔.

rank and file

(عموماً بطور جمع مستعمل) عوام الناس ، ہر طرح کے لوگ -:

rankaala

(سیف بازی) خاردار انی کا تِیر جو جسم میں گُھس کر اٹک جائے اور بغیر گوشت کاٹے نہ نِکالا جا سکے ، گرہ کشا ، پریلا تیر

raa.nkas

راکشس .

raa.nka.D.D

(کاشت کاری) ران٘گر ، وہ زمین جس میں سن٘گریزوں کی کثرت ہو ، پتھریلی زمین.

ra.nkhaa.nb

رکاب.

rankaT-sufuuf

(کاغذسازی) کاغذ کی تیاری کے گودے کا رنگ صاف کرنے والا کیمیاوی مسالہ

tiran-rank

ایک قسم کا بگلا، لاط :Ardea nivea

rang

colour, paint, pigment hue, dye

raunaq

liveliness, glow, look of happiness or satisfaction

rakh

(transitive verb) verbal noun of 'rakhnaa' to put, place, keep, lay by, possess, own, hold, have, save, preserve, reserve, put aside, employ

ranaa

رہنا

Urdu words for rank

rank

ræŋk

rank के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दर्जा
  • ओहदा
  • सफ़
  • तर्तीब
  • लोगों या चीज़ों की एक क़तार
  • (अस्करी) सिपाहीयों की सफ़
  • लोगों की बिलख़सूस सिपाहीयों की ऐसी सफ़ जिस में एक दूसरे के पीछे क़तार में खड़े होने की बजाय एक दूसरे के सामने या पहलू बह पहलू खड़े होते हैं
  • (जमा) आम सिपाहीयों का सिलसिला
  • किसी समाजी या मआशी दर्जा बंदी में अफ़िसरों का तबक़ा, मुक़ाम या दर्जा
  • इज़्ज़त, वक़ार, शौहरत या महारत का दर्जा
  • मुक़ाबलतन या नियम-उल-बदल के तौर पर कोई जगह या मुक़ाम
  • आला समाजी/मुआशरती मुक़ाम
  • इमतियाज़ या सरफ़राज़ी
  • (शतरंज) बिसात पर ख़ानों की उफु़क़ी क़तार

rank کے اردو معانی

  • درجہ
  • عہدہ
  • صف
  • ترتیب
  • لوگوں یا چیزوں کی ایک قطار
  • (عسکری) سپاہیوں کی صف
  • لوگوں کی بالخصوص سپاہیوں کی ایسی صف جس میں ایک دوسرے کے پیچھے قطار میں کھڑے ہونے کی بجائے ایک دوسرے کے سامنے یا پہلو بہ پہلو کھڑے ہوتے ہیں
  • (جمع) عام سپاہیوں کا سلسلہ
  • کسی سماجی یا معاشی درجہ بندی میں افسروں کا طبقہ، مقام یا درجہ
  • عزت، وقار، شہرت یا مہارت کا درجہ
  • مقابلتاً یا نعم البدل کے طور پر کوئی جگہ یا مقام
  • اعلیٰ سماجی/معاشرتی مقام
  • امتیاز یا سرفرازی
  • (شطرنج) بساط پر خانوں کی افقی قطار

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (rank)

Name

Email

Comment

rank

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone