Search results

Saved words

Showing results for "proof"

proof

daliil

proof uThaanaa

(طباعت) کاپی کو چھاپنے کے لیے پتھر پر جما کر اس کی دوسری نقل پتھر سے نئے کاغذ پر لینا ، آج کل پتھر کا چھاپہ متروک ہے لیکن پروف اب بھی اٹھاتے ہیں اور اس کی تصحیح کرتے ہیں.

proof-readeri

پروف ریڈر کا کام عہدہ یا پیشہ .

proof read

پروف خوانی کرنا

proof-sheet

musavvada

proofreader

پروف پڑھنے والا

proofless

بے ثبوت

proofing

امتحان

tamper-proof

جسے بدلا یا بگاڑا نہ جا سکے یا کسی اور کے ہاتھ میں کام نہ کرے۔.

splinter-proof

دھما کے یا بم کے ریزوں سے نہ ٹو ٹنے والا۔.

foundry proof

galley proof

high-proof

burden of proof

بار ثبوت

parpaa

place for drinking water

Urdu words for proof

proof

pruːf

proof के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सबूत
  • दलील
  • गवाही
  • तसदीक़
  • हक़ या सदाक़त को जानने की कोई कोशिश, तरीक़ा या अमलीए
  • इबतिला
  • आज़मा यश
  • वो जो बतौर शहादत काम आए
  • जो साबित करे या पा यह-ए-सबूत को पहुंचाए
  • परख जिस का इतलाक़ बाअज़ मसनूआत या दीगर अश्या पर किया जाये
  • कामयाबी के साथ आज़मूदा और साबित शूदा होने की हालत तेज़ शराबों की क़ुव्वत को जांचने का अमल
  • शराब की क़ुव्वत का दर्जा
  • (क़ानून) वो जो ज़हन को क़ाइल कर दे और यक़ीन पैदा करे
  • शहादत
  • (तबाअत) प्रफ़ू
  • टाइप की इबतिदाई छाप जिस की गलतीयां निकाली और तसहीह के लिए निशान ज़द की जा सकीं
  • किसी कुंदा की हुई, तेज़ाबी नक़्श निगारी की या ऐसे ही किसी और तरीक़े से तैय्यार की हुई प्लेट की इबतिदाई छाप
  • एक मुकम्मल तैय्यार शूदा छाप
  • (अक्कासी) नेगेटिव से उतारा गया तजुर्बाती प्रिंट (फ़ोटो
  • आज़माएशी छाप
  • (रियाज़ी) किसी मुसावात की सेहत को परखने के लिए इस का जवाब से रजई अमल शुरू करने का तरीक़ा
  • ऐसे अमलियों का एक सिलसिला जो किसी नतीजे या क़ज़ीए के जवाज़ को साबित करें

proof کے اردو معانی

  • ثبوت
  • دلیل
  • گواہی
  • تصدیق
  • حق یا صداقت کو جاننے کی کوئی کوشش، طریقہ یا عملیه
  • ابتلا
  • آزمایش
  • وہ جو بطور شہادت کا م آئے
  • جو ثابت کرے یا پایۂ ثبوت کو پہنچائے
  • پرکھ جس کا اطلاق بعض مصنوعات یا دیگر اشیا پر کیا جائے
  • کامیابی کے ساتھ آزمودہ اور ثابت شدہ ہونے کی حالت تیز شرابوں کی قوت کو جانچنے کا عمل
  • شراب کی قوت کا درجہ
  • (قانون) وہ جو ذہن کو قائل کر دے اور یقین پیدا کرے
  • شہادت
  • (طباعت) پروف
  • ٹائپ کی ابتدائی چھاپ جس کی غلطیاں نکالی اور تصحیح کے لیے نشان زد کی جا سکیں
  • کسی کندہ کی ہوئی، تیزابی نقش نگاری کی یا ایسے ہی کسی اور طریقے سے تیار کی ہوئی پلیٹ کی ابتدائی چھاپ
  • ایک مکمل تیار شدہ چھاپ
  • (عکاسی) نیگیٹو سے اتارا گیا تجرباتی پرنٹ (فوٹو)
  • آزمایشی چھاپ
  • (ریاضی) کسی مساوات کی صحت کو پرکھنے کے لیے اس کا جواب سے رجعی عمل شروع کرنے کا طریقہ
  • ایسے عملیوں کا ایک سلسلہ جو کسی نتیجے یا قضیے کے جواز کو ثابت کریں

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (proof)

Name

Email

Comment

proof

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone