Search results

Saved words

Showing results for "police"

police

sipaahii

police-chaukii

چھوٹا تھانہ .

police vaalaa

تھانے کا سپاہی ، پولس دار .

police-daar

پولس کا افسر ، تھانیدار ، پولس والا .

police-taa'ziirii

وہ زائد پولس جو کسی ہن٘گامے یا فساد کے موقع پر متعین کی جائے اور اس کا خرچ بحصہ رسدی ان اشخاص کے ذمے ڈالا جائے جن کے فساد کی روک سے امن حاصل ہو .

police-zaa.id

جو بصورت اشد ضرورت کے کسی مقام پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے مقررہ پولیس کے علاوہ ملازم پولیس رکھے جائیں اس کی تعیناتی کا خرچ اہل درخواست سے لیا جاتا ہے .

police-guard

کوتوالی کے سپاہیوں کا پہرا ، پولس کا حفاظتی دستہ .

police-house

kotavaalii

police-officer

kotvaal

taa'ziirii-police

punitive police

DanDaa-police

ڈنڈا بردار پولیس ، پولیس کے سپاہی جن کے ہاتھوں میں لاٹھیاں ہوں.

gashtii-police

patrol police

'amala-e-police

محکمۂ پولیس، محکمۂ فوجداری، شہری انتظام اور محافظت کے لوگ

mahkama-e-police

police department

KHufiya-police

پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرنا اوران کی رپورٹ دینا ہے، محکمۂ تحقیقات جرائم

Urdu words for police

police

pəˈliːs

police के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पुलिस
  • शर्ते
  • कोतवाली
  • अमन-ओ-अमान क़ायम रखने, जराइम को रोकने और तफ़तीश करने और क़वानीन को नाफ़िज़ करने के लिए एक मुसल्लह शहरी दस्ता
  • (जमा) इस किस्म के मुसल्लह देते के अरकान
  • किसी आबादी का नज़म-ओ-ज़बत, बिलख़सूस अमन आम्मा के क़ियाम, सलामती, सेहत, अख़लाक़ और इसी किस्म के दूसरे तक़ाज़ों के हवाले से
  • आदमीयों की कोई भी जमात जिसे अमन-ओ-अमान क़ायम रखने और ज़वाबत को नाफ़िज़ करने के लिए मुलाज़िम रखा गया हो
  • (अस्करी) रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका की फ़ौज किसी फ़ौजी कैंप या हिफ़ाज़ती फ़ौज के पढ़ाओ को साफ़ रखने का अमल
  • वो सिपाही जो इस काम के लिए मुतय्यन किए जाएं
  • किसी कैंप या हिफ़ाज़ती फ़ौज की हालत, सफ़ाई के हवाले से

police کے اردو معانی

  • پولیس
  • شرطه
  • کوتوالی
  • امن و امان قائم رکھنے، جرائم کو روکنے اور تفتیش کرنے اور قوانین کو نافذ کرنے کے لیے ایک مسلح شہری دستہ
  • (جمع) اس قسم کے مسلح دیتے کے ارکان
  • کسی آبادی کا نظم و ضبط، بالخصوص امن عامہ کے قیام، سلامتی، صحت، اخلاق اور اسی قسم کے دوسرے تقاضوں کے حوالے سے
  • آدمیوں کی کوئی بھی جماعت جسے امن و امان قائم رکھنے اور ضوابط کو نافذ کرنے کے لیے ملازم رکھا گیا ہو
  • (عسکری) ریاست ہائے متحدہ امریکا کی فوج کسی فوجی کیمپ یا حفاظتی فوج کے پڑاؤ کو صاف رکھنے کا عمل
  • وہ سپاہی جو اس کام کے لیے متعین کیے جائیں
  • کسی کیمپ یا حفاظتی فوج کی حالت، صفائی کے حوالے سے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (police)

Name

Email

Comment

police

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone