Search results
Saved words
Showing results for "pirate"
Urdu words for pirate
pirate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़ज़्ज़ाक़
- दरियाई डाकू
- बहरी लुटेरा
- डाकू/ क़ज़्ज़ाक़ जो खुले समुंद्रों में किसी दूसरे की अश्या तशद्दुद के ज़रीये ले लेता है, मुसल्लह जहाज़ या बड़ी क्षति जो क़ज़्ज़ाक़ी में मशग़ूल हो
- वो शख़्स जो किसी दूसरे शख़्स के अदबी काम या ईजाद को बगै़र मुआवज़ा या इजाज़त के अपने तसर्रुफ़ में लाए, अदबी सार्क या दज़द या चोर
pirate کے اردو معانی
- قزاق
- دریائی ڈاکو
- بحری لٹیرا
- ڈاکو/ قزاق جو کھلے سمندروں میں کسی دوسرے کی اشیا تشدد کے ذریعے لے لیتا ہے، مسلح جہاز یا بڑی کشتی جو قزاقی میں مشغول ہو
- وہ شخص جو کسی دوسرے شخص کے ادبی کام یا ایجاد کو بغیر معاوضہ یا اجازت کے اپنے تصرف میں لائے، ادبی سارق یا دزد یا چور
Related searched words
pariitaa
معمول سے بڑی قوس یا دائرے کا نشان ڈالنے کی چفتی ، اس سے بڑی پرکار کا کام لیتے ہیں ، پھرکا ؛ لمبی چرخی ، بیڑا بیلن.
paaritathyaa
موتیوں کی لڑی یا سہارا جو بالوں کو بان٘دھنے کے لیے استعمال کیا جائے ؛ ایک زیور جو ماتھے پر مان٘گ کے پاس پہنتے ہیں (ٹیکے کی ڈوری یا سہارا جس میں موتی پرے ہوں) .
piir-e-tariiqat
spiritual master of established rule or usage, of the best of devotees, spiritual guide
parataxis
قواعد: حذف حرف ربط، فقرے کے بعد فقرہ بغیر کسی د رمیانی لفظ کے جو ان کا باہمی ربط ظاہر کرے، (جیسے ?Tell me, how are you بولو کیسے مزاج ہیں ؟).
parii-timsaal
semblance of fairy, angels faced, handsome, beautiful, metaphorically: beloved, lovely
partii lagaanaa
جب ہوا نہیں چلتی یا کم چلتی ہے تو (اوسائی کے لیے) کملی یا دوہر یا کوئی اور موٹا کپڑا لے کر دو آدمی بلاتے ہیں ، تیسرا آدمی ماڑا ہوا اناج ٹوکری میں گراتا جاتا ہے ، اس کو پرتی لگانا کہتے ہیں.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (pirate)
pirate
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone