Search results

Saved words

Showing results for "palmyra"

palmyra

taa.D

KHat-e-paalmerii

خطِ بالمیری کی اِیجاد آرامی خط سے ہوئی مِصر کے مقام بالمیرا سے یہ منسوب ہے جس طرح نبطی خط بدوؤں اور صحرا نشینوں کا تھا بالمیری خط کا رِواج شہری اور متمدّن اقوام میں تھا. اِس خط کتبے لندن ، پیرس اور آکسفورڈ کے عجائب خانوں میں ہیں اِس کی اِیجاد کے زمانۂ دراز کے بعد بالمیری کے حُروف تہجی سے سپرپاک اور استرانکلو خط اِیجاد ہوا

paliyaa

(چھپّر بندی) ایک رخا ڈھلواں چھپر ، اسارا ، پھون٘س اور سر کنڈے کا بنا ہوا سائبان.

paalyaa

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں گلے کے غدود متورم ہو جاتے ہیں اور من٘ھ سے رال ٹپکنے لگتی ہے اور حلق میں سوزش ہو جاتی ہے جس کے باعث کھانا پینا بند ہو جاتا ہے، پلیا، رال نیلوآ.

pamaaraa

رک : پنواڑا۔

pamraa

aromatic substance called Shalluki

paalraa

رک : پلرا.

palraa

scale pan

do-paliyaa

دو مضبوط چادروں یا ٹاٹ وغیرہ کا بنا ہوا ، کھپریل کی وضع کا دو طرف ڈھلواں بنا ہوا چھپّر وغیرہ ؛ دوپلّے والا .

palaa-palaayaa

fostered and nurtured

do-palliyaa-darvaaza

رک : دوپٹا دروازہ

do-palliyaa-chhat

کھیریل کی وضع کی دو طرف ڈھالو بنی ہوئی چھت

do-palliyaa-Topii

رک : دوپلّی ٹوپی .

chau-paliyaa-chhappar

وہ چھپر جس کے پلے چاروں سنت ہوں اور بیچ میں مل کر چگا بنائیں ، چوچلا

yaar Dom ne kiinaa kanjar, ha.D liyaa palaa palaayaa kuukur

Urdu words for palmyra

palmyra

palmyra के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ताड़
  • पंखीया ताड़
  • बेहतरीन ताड़ का दरख़्त
  • सब से ज़्यादा मुफ़ीद ताड़ में से एक बोरीसस फुले बेली फ़र्र (Borassus flabellifer) , जो इंडोनेशिया का पौदा है, इस के पत्ते के डंठल के रेशे सख़्त बरशश बनाने में काम आते हैं, इस के फल और कच्ची जड़ें ख़ुराक में इस्तिमाल होती हैं और इस के रस से शुक्र और शराब बनाई जाती है

palmyra کے اردو معانی

  • تاڑ
  • پنکھیا تاڑ
  • بہترین تاڑ کا درخت
  • سب سے زیادہ مفید تاڑ میں سے ایک بوریسس فلے بیلی فر (Borassus flabellifer) ، جو انڈونیشیا کا پودا ہے، اس کے پتے کے ڈنٹھل کے ریشے سخت برش بنانے میں کام آتے ہیں، اس کے پھل اور کچی جڑیں خوراک میں استعمال ہوتی ہیں اور اس کے رس سے شکر اور شراب بنائی جاتی ہے

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (palmyra)

Name

Email

Comment

palmyra

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone