Search results

Saved words

Showing results for "orange"

orange

naara.ngii

orange blossom

نارنگی کے درخت کے سفید پھول یا شگوفے جن سے دلھنیں سجائی جاتی تھیں۔.

orange squash

نارنگی کے عرق سے تیار کردہ ایک مشروب جو اکثر مرتکز یا گاڑھی صورت میں ملتا ہے۔.

orange flower water

نارنگی کے عرق او ر پانی کو ملا کربنایا ہو ا تیل-.

orange stick

ایک پتلی عموماً نارنگی کے درخت کی نوکدار تیلی جس سے ناخن صاف کرتے ہیں یا تراشتے ہیں۔.

orange-wood

نارنگی کے درخت کی لکڑی۔.

orange peel

نارنگی کا چھلکا یا پوست۔.

orange pekoe

ایک طرح کی کالی چائے جو بہت چھوٹی پتیوں سے بنائی جاتی ہے۔.

orangery

نارنگیوں کا باغ۔.

orangeman

ایک سیاسی انجمن کا رکن جو ۱۷۹۵ء میں پروٹسٹنٹ عقیدے کی ترویج و تقویت کے لیے آئرستان میں قائم کی گئی تھی [ولیم آف آرنج ولیم سوم کے نام پر] -.

orangecoloured

نارنجی رنگ کا

orangetawny

چمپئی

seville orange

ایک قسم کی بہت کھٹی نارنگی جو مارملیڈ یا چھلکوں کا مربہ بنانے کے کام آتی ہے [اسپین کا صوبہ].

blenheim orange

ایک سنہری سیب جو اخیر موسم میں پھل لاتا ہے۔.

Urdu words for orange

orange

ˈɒr.ɪndʒ

orange के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • सनगतरा
  • नारंगी
  • संतरे
  • नारंजी रंग
  • गर्म ममालिक में काशत होने वाले सदाबहार सफ़ैद फूलों वाले सदाबी दरख़्त, तुरंज या तरशावह जिन्स (Citrus) के सुर्ख़ी माइल ज़र्द कर्राह नुमा ख़ुर्दनी फल
  • बज़ात-ए-ख़ुद दरख़्त जो मुतअद्दिद इक़साम में पाया जाता है, मसलन आम मीठा सनगतरा और तुर्श संतरा या हिसपानवी संतरे
  • तरशावह जिन्स के मुतअद्दिद दीगर दरख़्तों में से कोई, जैसे सहि बर्गा संतरा जो पाले से महफ़ूज़ जापानी नौ है और अमरीका में वसीअ पैमाने पर बाड़ लगाने के लिए काशत किया जाता है
  • ऐसे दरख़्तों का फल
  • Machura pomiferum क़बील का एक तोली दरख़्त
  • वसीज औरैंज या इस का फल
  • सुर्ख़ी माइल ज़र्द रंग
  • संतरे से बना हुआ या इस का ज़ायक़ा रखने वाला खाना या मशरूब
  • किण्व, फ़रोटर, मौसंबी, मालटा वग़ैरा की कई दीगर इक़साम

orange کے اردو معانی

  • سنگترہ
  • نارنگی
  • سنتره
  • نارنجی رنگ
  • گرم ممالک میں کاشت ہونے والے سدا بہار سفید پھولوں والے سدابی درخت، ترنج یا ترشاوہ جنس (Citrus) کے سرخی مائل زرد کرہ نما خوردنی پھل
  • بذاتِ خود درخت جو متعدد اقسام میں پایا جاتا ہے، مثلاً عام میٹھا سنگترہ اور ترش سنترہ یا ہسپانوی سنتره
  • ترشاوہ جنس کے متعدد دیگر درختوں میں سے کوئی، جیسے سہ برگہ سنترہ جو پالے سے محفوظ جاپانی نوع ہے اور امریکا میں وسیع پیمانے پر باڑ لگانے کے لیے کاشت کیا جاتا ہے
  • ایسے درختوں کا پھل
  • Machura pomiferum قبیل کا ایک تولی درخت
  • وسیج اورنج یا اس کا پھل
  • سرخی مائل زرد رنگ
  • سنترے سے بنا ہوا یا اس کا ذائقہ رکھنے والا کھانا یا مشروب
  • کنو، فروٹر، موسمبی، مالٹا وغیرہ کی کئی دیگر اقسام

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (orange)

Name

Email

Comment

orange

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone