Search results
Saved words
Showing results for "initial"
Urdu words for initial
initial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण, सकर्मक क्रिया
- आग़ाज़ी
- इब्तिदाई
- पहला
- निशान
- अव्वलीन
- अव्वल का
- शुरू' का
- हर्फ़-ए-अव्वल
- सर-ए-लफ़्ज़
- सर-ए-हुरूफ़
- सर-ए-हर्फ़
- मुख़्तसर-दस्तख़त
- सर-नाम
- किसी लफ़्ज़ का पहला हर्फ़
- ख़ास नाम की तरतीब में पहले या इब्तिदाई हुरूफ़
- बड़ा या जली 'उमूमन आराइशी हर्फ़ जो बाब या पारा 'इबारत या किताब के हिस्से के शुरू' में लाया जाता है या कपड़ों पर तुग़रा के ताैर पर गढ़ा जाता है
- मुख़्तसर दस्तख़त करना
- मुख़फ़्फ़फ़ हुरूफ़ में दस्तख़त करना
initial کے اردو معانی
اسم، صفت، فعل متعدی
- آغازی
- اِبْتِدائی
- پَہْلا
- نِشان
- اَوَّلِین
- اَوَّل کا
- شروع کا
- حَرْفِ اَوَّل
- سر_لفظ
- سَرِ_حُرُوف
- سَرِ حَرْف
- مُخْتَصَر_دَسْتْخَط
- سَرْ نام
- کسی لفظ کا پہلا حرف
- خاص نام کی ترتیب میں پہلے یا ابتدائی حروف
- بڑا یا جلی عموماً آرائشی حرف جو باب یا پارہ عبارت یا کتاب کے حصے کے شروع میں لایا جاتاہے یا کپڑوں پر طغرا کے طور پر گاڑھا جاتا ہے
- مُخْتَصَر دَسْتْخَط کَرنا
- مخفف حروف میں دستخط کرنا
Related searched words
unit-linked
اکائی یا یو نٹ منسلک (پالسی، ذاتی کا روباری حصص منصو بے وغیرہ کے حوالے سے ) جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کومنتخب کر کے خریدا گیا ہو۔.
antelope
ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.
ii.nT ulaTnaa
(عور) روایتی طور پر دشمن کو ہلاک کرنے کی نیت سے مسجد میں اینٹ الٹی کرکے رکھ دینا (ناخواندہ عورتوں کا ٹوٹکا).
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (initial)
initial
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone