Search results
Saved words
Showing results for "grub"
Urdu words for grub
grub के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- खोदना
- बेख़कुनी करना
- दरख़्तों को जड़ों से खोद निकालना
- खोद कर जड़ें बाहर निकाल फेंकना
- (अवामी) खाना मुहय्या करना
- खिलाना
अकर्मक क्रिया
- खोदना
- तलाश करना
- खोज लगाना
- ढूंढ निकालना
- मशक़्क़त की ज़िंदगी गुज़ारना
- जान मारना
- मेहनत करना
- (अवामी) खाना लेना या खाना
संज्ञा
- तितली वग़ैरा का का लार्वा
- पहल रूप
- सिंडी
- किरमक
- जत कर काम करने वाला
- ख़िदमतगार
- गुलामों की तरह काम करने वाला शख़्स
- (अवामी) ख़ुराक
- ग़िज़ा
- खाना
grub کے اردو معانی
فعل متعدی
- کھودنا
- بیخ کنی کرنا
- درختوں کو جڑوں سے کھود نکالنا
- کھود کر جڑیں باہر نکال پھینکنا
- (عوامی) کھانا مہیا کرنا
- کھلانا
فعل لازم
- کھودنا
- تلاش کرنا
- کھوج لگانا
- ڈھونڈ نکالنا
- مشقت کی زندگی گزارنا
- جان مارنا
- محنت کرنا
- (عوامی) کھانا لینا یا کھانا
اسم
- تتلی وغیرہ کا کا لاروا
- پہل روپ
- سنڈی
- کرمک
- جت کر کام کرنے والا
- خدمت گار
- غلاموں کی طرح کام کرنے والا شخص
- (عوامی) خوراک
- غذا
- کھانا
Related searched words
gurab
باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .
girebaa.n paka.D ke laanaa
بزورلانا ، زبردستی سے پکڑ کر لانا ، گریباں میں ہاتھ ڈال کر کشاں کشاں (فرض وصول کرنے یا کسی شدید کوتاہی یا بدمہری کا گلا کرنے اور تلافی چاہنے کے لیے).
Gariibo.n ne roze rakhe, din ba.De ho ga.e
بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے
Gariibo.n ne roze rakhe, din ba.De hu.e
بے مقدور جو کام کرتا ہے اس میں نقصان ہی ہوتا ہے یا مصیبت میں اور مصیبت گھیر لیتی ہے
Gariib-haraam-zaada
وہ شخص جس کی صورت تو مسکینوں کی سی ہو اور افعال بدذاتوں کے سے ، مسمسی صورت کا آدمی ، گربۂ مسکین .
girebaa.n me.n mu.nh chhupaanaa
شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (grub)
grub
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone