Search results
Saved words
Showing results for "glop"
Urdu words for glop
glop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: अमरीका घोलवा, लब धड़ा ख़ुसूसन खाना जो चखने के काबिल ना हो।
glop کے اردو معانی
اسم
- عوام: امریکا گھولوا، لب دھڑا خصوصاً کھانا جو چکھنے کے قابل نہ ہو۔.
Related searched words
gal lapeT daayaa.n
(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .
gal lapeT daahnaa

gale par chhurii phernaa
گلے پر چھری پھرنا (رک) کا تعدیہ، حق تلفی کرنا، ظلم کرنا، قتل کرنا، جان سے مارنا.
Gilaafii samosaa
پرت دار سموسا ، ورقی سموسا ، ایسے سمو سے جن کا خول روغن کی لاگ تہ بہ تہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تَلنے میں کھل کر کرارے ہوجاتے ہیں .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (glop)
glop
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone