Search results
Saved words
Showing results for "gallop"
Urdu words for gallop
gallop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- घोड़े का सरपट या पोईआ दौड़ना
- सरपट दौड़ना
- पोईआ जाना या ले जाना
- (मजाज़न) बहुत तेज़ चलना
सकर्मक क्रिया
- सरपट दौड़ाना (घोड़े को या किसी और जानवर को
- सरपट दौड़ाना या तेज़ी से पहुंचाना
संज्ञा
- चौकड़ी भर कर दौड़ने का अमल जिस में चारों खुर एक साथ ज़मीन से ऊपर उठते हैं
- ऐसी चाल में दौड़ या सवारी
- तेज़ रफ़्तारी
- रकज़
gallop کے اردو معانی
فعل لازم
- گھوڑے کا سرپٹ یا پوئیا دوڑنا
- سرپٹ دوڑنا
- پوئیا جانا یا لے جانا
- (مجازاً) بہت تیز چلنا
فعل متعدی
- سرپٹ دوڑانا (گھوڑے کو یا کسی اور جانور کو)
- سرپٹ دوڑانا یا تیزی سے پہنچانا
اسم
- چوکڑی بھر کر دوڑنے کا عمل جس میں چاروں کھر ایک ساتھ زمین سے اوپر اٹھتے ہیں
- ایسی چال میں دوڑ یا سواری
- تیز رفتاری
- رکض
Related searched words
gal lapeT daahnaa
(بنوٹ) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ ” جب حریف انی مارے تو یہ خالی دے کر اس کی بائیں طرف آکر لکڑی کی انی جانب زمین کر کے اس کی بائیں بلم سے ملا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی داہنی کہنی اس کی تھوڑی سے لگا کر اپنی لکڑی مع داہنے ہاتھ اس کے سر پر سے اڑا کر گردن میں ڈال کر گانٹھ پھر اپنا داہنا پیر بڑھا کر اس کے داہنے پیر کے برابر رکھے اور اس کے سینے سے اپنی پشت ملا کر اس کی گردن نیچیے کو دیائے .
gal lapeT daayaa.n

gal-lapeT-baayaa.n
(بنوٹ) ایک دان٘و جو خالی دے کر حریف کے کے داہنی طرف آگر اس کی گردن میں اپنی بائیں کلائی لپٹیے ، ہر خلاف داہنے گل لپیٹ کے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (gallop)
gallop
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone