Search results

Saved words

Showing results for "fundamental"

fundamental

asaasii

fundamental particle

fundamental unit

fundamentalism

روایتی پروٹسٹنٹ عقائد پر سختی سے اصرار، جیسے صحائف کا خطا سے مبرّا ہونا اور عیسائیت کے بنیادی اسوہ و عمل کی لفظاً لفظاً پیروی۔.

pahaa.Dii-mainaa-Tiilo

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

fundament

مزاحاً: چوتڑ، سُرین۔.

Urdu words for fundamental

fundamental

ˌfʌn.dəˈmen.təl

fundamental के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • असासी
  • बुनियादी
  • किसी चीज़ की असल या असास
  • ज़रूरी
  • इबतिदाई तमहीदी
  • असली

संज्ञा

  • कोई बुनियादी उसूल
  • दस्तूर या क़ानून
  • ला बदी शैय
  • (तबीअयात) किसी दूरी मौज के मशमूला ताददात में से सब से कम
  • (मूसीक़ी) बुनियादी बारह आहंगों में से सब से धीमी सर

fundamental کے اردو معانی

صفت

  • اساسی
  • بنیادی
  • کسی چیز کی اصل یا اساس
  • ضروری
  • ابتدائی تمہیدی
  • اصلی

اسم

  • کوئی بنیادی اصول
  • دستور یا قانون
  • لا بدی شے
  • (طبیعیات) کسی دوری موج کے مشمولہ تعددات میں سے سب سے کم
  • (موسیقی) بنیادی بارہ آہنگوں میں سے سب سے دھیمی سر

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (fundamental)

Name

Email

Comment

fundamental

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone