Search results
Saved words
Showing results for "fate"
Urdu words for fate
fate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तक़दीर
- मशीइत
- मक़सूम
- मुक़र्ररा
- क़िस्मत
- मौत, बर्बादी या तबाही का मुईन वक़्त
- (बड़े F से) (क्लासिकी असातीरी) तक़दीर की देवी
- जमा की सूरत में तीन देवीयाँ
- किलो थू (Clotho) लेक्सस (Lachesis) और अटरोपोस (Atropos
सकर्मक क्रिया
- पहले से मुक़द्दर कर देना (तक़दीर के फ़रमान के ज़रीये
- क़िस्मत में लिख देना
fate کے اردو معانی
اسم
- تقدیر
- مشیئت
- مقسوم
- مقررہ
- قسمت
- موت، بربادی یا تباہی کا معین وقت
- (بڑے F سے) (کلاسیکی اساطیری) تقدیر کی دیوی
- جمع کی صورت میں تین دیویاں
- کلوتھو (Clotho) لیکسس (Lachesis) اور اٹروپوس (Atropos)
فعل متعدی
- پہلے سے مقدر کر دینا (تقدیر کے فرمان کے ذریعے)
- قسمت میں لکھ دینا
Related searched words
faa.ita
(فقہ) فوت ہونے والی چیز ، قضا ہو جانے والی چیز ؛ مراد : وہ نماز جو قضا ہو گئی ہو ، چھوٹ جانے والی نماز.
fiita kaaTnaa
کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.
fiita kaaTnaa
کسی تقریب کا افتتاح کرنے کے لیے اس ربن یا پٹّی کو کاٹنا جو ایک مخصوص مقام پر لگی ہوتی ہے.
fiita-numaa duuda
(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.
fiitaa-numaa duuda
(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.
fiita-numaa kirm
(حیوانیات) وہ لمبا کیڑا جو عموماً چھوٹی آنت میں رہتا ہے ، اس کی شکل فیتے کی مانند اور چپٹی ہوتی ہے (انگ : Tape-worm) نیز اس شکل کے اور کیڑے جو آنتوں میں پائے جاتے ہیں.
faatiha-e-KHair pa.Dhnaa
blessings on the dead, to repeat the ftia(over), to repeat prayers for the dead
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (fate)
fate
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone