Search results
Saved words
Showing results for "faint"
Urdu words for faint
faint के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- वक़्ती तौर पर बेहोश हो जाना
- ग़श खा जाना
- (क़दीम) जी छोड़ना
- बतदरीज धुंद लाए जाना
संज्ञा
- वक़्ती बेहोशी
- ग़शी
विशेषण
- बेहोशी के क़रीब
- धुँदला
- चमक या शोख़ पन से आरी
- कमज़ोर
faint کے اردو معانی
فعل لازم
- وقتی طور پر بے ہوش ہو جانا
- غش کھا جانا
- (قدیم) جی چھوڑنا
- بتدریج دھندلائے جانا
اسم
- وقتی بے ہوشی
- غشی
صفت
- بے ہوشی کے قریب
- دھندلا
- چمک یا شوخ پن سے عاری
- کمزور
Related searched words
fantasia
موسیقی یا کوئی اور فنّی تخلیق جس میں کسی معیّنہ مدّت کی پابندی نہ ہو عموماً بر وقت (ارتجالاً ) پیش کی جانے والی یا مختلف مانوس دُھنوں پر مشتمل، خیالیہ، فنطاسیہ ۔.
'ufuunatii-jaraasiim
(طب) وہ جراثیم جو تمام نباتی و حیوانی مردہ اجسام کو سڑا کر ملیامیٹ کردیتے ہیں .
fan-e-tashriih
شرح کرنا ، کھولنا ؛ (طب) اعضائے حیوانی کی دریافت کا علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت ، شکل و تعداد اور وضعِ قیام وغیرہ کے حالات سے بحث کی جاتی ہے .
'ufuunatud-dam
(طب) خون کا گندہ اور متعفّن ہوجانا، یہ ایک قسم کا فساد ہے جو حرارت غریبہ کے اثر سے خون میں لاحق ہوجاتا ہے جس سے اس کی خاصیت ، مزہ اور بُو وغیرہ بھی تغیّر آجاتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (faint)
faint
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone