Search results

Saved words

Showing results for "direct"

direct

ba-raah-e-raast

direct

براہِ راست ، سیدھا

direct tax

براہ راست محصول

direct current

راست رو

direct action

راست اقدام

direct object

مفعول ��وّل

direct-press

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

direct-press

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

direct primary

direct lighting

direct-rang

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

direct-rang

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

direct-action

عملی احتجاج

direct-action

عملی احتجاج

directive

hidaayat

directly

baraah-e-raast

directress

خاتون ڈائریکٹر، خاتون سربراہ، ناظمہ.

directness

directorship

مختاری

directoire

سوزن کاری و نقاشی: فرانس کے دور ڈائریکٹری کے زمانے کے مروّج انداز کا-.

directionless

be-ruKH

director

muntazim

directed

directorial

متعلق بہ نظامت

direction finder

direction

hidaayat

directrix

اقلیدس: ایک معیّن، کھنچا ہوا خط جس کی مدد سے قوس یا قوسی سطح بنائی جاتی ہے.

directory

کتاب جس میں متعلقہ نام، ترتیب تہجّی یا عنوانات کے تحت درج ہوں (مثلاً ٹیلیفون رکھنے والوں کے نام) یا مختلف اداروں کی بابت تفصیلات.

direction indicator

directional

ہدایت سے متعلق.

directorate

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

directorate

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

Ddocetic

Urdu words for direct

direct

daɪˈrekt

direct के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • सीदेआ
  • बला वास्ते
  • बराए रास्त
  • मुस्तक़ीम
  • बख़्त मुस्तक़ीम
  • रास्त
  • अयाँ
  • सरिया
  • हक़ीक़ी (नसब में
  • एक सीधे और लगातार रास्ते या तरीक़े से मुत्तसिफ़
  • मुख़्तसर तरीन
  • क़रीब तरीन, कम से कम ग़ैर पीचीदे (रास्ता
  • फ़ौरी के मफ़हूम में, ख़ललअंदाज़ी या मुदाख़िलत से पाक
  • सादे, साफ़ या वाज़िह
  • किसी रब्त अलती से मुताल्लिक़
  • जुबली या ग़ैर मुनक़ते सिलसिला-ए-नसब
  • किसी के अलफ़ाज़ की मिन-ओ-एन नक़ल
  • मुकम्मल या बिलकुल ठीक
  • (फ़लकियात) इन अजराम-ए-फल्की से मुताल्लिक़ जो मग़रिब से मशरिक़ को चलते हुए मालूम होते हैं
  • इसी मदारी रास्ते पर गर्दिश कुनां जिस पर ज़मीन सूरज के गर्द चक्कर लगाती है
  • (कीमिया) इन रंगों से मुताल्लिक़ जिन को किसी रंग गीर की ज़रूरत नहीं होती
  • (बर्क़) मुसलसल, बजाय मुतबादिल, रो
  • (हुकूमत) राय दहिंदगान की इन कोशिशों से मुताल्लिक़ जो किसी मदाख़िलती ज़रीये के बगै़र हूँ, जैसे इस्तिसवाब
  • (रियाज़ी) तनासुब के लिहाज़ से मुसबत रिश्ते को ज़ाहिर करने वाला

सकर्मक क्रिया

  • रहनुमाई करना
  • हिदायत देना
  • हुक्म देना
  • रहबरी करना
  • किसी पते पर रवाना करना
  • नज़म वनसक़ करना
  • रुख़ करना
  • फेरना
  • हिदायत या मालूमात के ज़रीये रहनुमाई या क़ियादत करना
  • इंज़िबात, इंतिज़ाम या हुक्मरानी करना
  • ख़िताब करना, (ख़ाह ज़बानी तसरीहात या तहरीरी मुरासलात के ज़रीये
  • (मजाज़न) रास्ता बताना
  • किसी मंज़िल को जाने वाले रास्ते की तरफ़ इशारा करना किसी मख़सूस मुक़ाम की तरफ़ रुख़ करना
  • (मूसीक़ी) गाने में ताइफ़े की रहनुमाई करना

अकर्मक क्रिया

  • रहनुमा होना
  • रहबर होना
  • हुक्म देना

क्रिया-विशेषण

  • ख़त-ए-मुसतक़ीम में सीधे तरीक़े से

direct کے اردو معانی

صفت

  • سیدها
  • بلا واسطه
  • براه راست
  • مستقیم
  • بخط مستقیم
  • راست
  • عیاں
  • صریح
  • حقیقی (نسب میں)
  • ایک سیدھے اور لگاتار راستے یا طریقے سے متصف
  • مختصر ترین
  • قریب ترین، کم سے کم غیر پیچیده (راستہ)
  • فوری کے مفہوم میں، خلل اندازی یا مداخلت سے پاک
  • ساده، صاف یا واضح
  • کسی ربط علتی سے متعلق
  • جبلی یا غیر منقطع سلسلۂ نسب
  • کسی کے الفاظ کی من وعن نقل
  • مکمل یا بالکل ٹھیک
  • (فلکیات) ان اجرام فلکی سے متعلق جو مغرب سے مشرق کو چلتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں
  • اسی مداری راستے پر گردش کناں جس پر زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے
  • (کیمیا) ان رنگوں سے متعلق جن کو کسی رنگ گیر کی ضرورت نہیں ہوتی
  • (برق) مسلسل، بجائے متبادل، رو
  • (حکومت) رائے دہندگان کی ان کوششوں سے متعلق جو کسی مداخلتی ذریعے کے بغیر ہوں، جیسے استصواب
  • (ریاضی) تناسب کے لحاظ سے مثبت رشتے کو ظاہر کرنے والا

فعل متعدی

  • رہنمائی کرنا
  • ہدایت دینا
  • حکم دینا
  • رہبری کرنا
  • کسی پتے پر روانہ کرنا
  • نظم ونسق کرنا
  • رخ کرنا
  • پھیرنا
  • ہدایت یا معلومات کے ذریعے رہنمائی یا قیادت کرنا
  • انضباط، انتظام یا حکمرانی کرنا
  • خطاب کرنا، (خواہ زبانی تصریحات یا تحریری مراسلات کے ذریعے)
  • (مجازاً) راستہ بتانا
  • کسی منزل کو جانے والے راستے کی طرف اشارہ کرنا کسی مخصوص مقام کی طرف رخ کرنا
  • (موسیقی) گانے میں طائفے کی رہنمائی کرنا

فعل لازم

  • رہنما ہونا
  • رہبر ہونا
  • حکم دینا

فعل متعلق

  • خط مستقیم میں سیدھے طریقے سے

Related searched words

direct

ba-raah-e-raast

direct

براہِ راست ، سیدھا

direct tax

براہ راست محصول

direct current

راست رو

direct action

راست اقدام

direct object

مفعول ��وّل

direct-press

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

direct-press

(طباعت) وہ چھاپا خانہ جس میں کاغذ پر براہ راست دھات کی پلیٹ یا پتّھر سے نقش مُنتقل ہوجاتا ہے (آفسٹ کی ضِد)

direct primary

direct lighting

direct-rang

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

direct-rang

(صباغی) اصلاً بنیادی رنْگ جن سے مِل کر دُوسرے رنْگ بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) آسانی سے چڑھنے والے رنْگ

direct-action

عملی احتجاج

direct-action

عملی احتجاج

directive

hidaayat

directly

baraah-e-raast

directress

خاتون ڈائریکٹر، خاتون سربراہ، ناظمہ.

directness

directorship

مختاری

directoire

سوزن کاری و نقاشی: فرانس کے دور ڈائریکٹری کے زمانے کے مروّج انداز کا-.

directionless

be-ruKH

director

muntazim

directed

directorial

متعلق بہ نظامت

direction finder

direction

hidaayat

directrix

اقلیدس: ایک معیّن، کھنچا ہوا خط جس کی مدد سے قوس یا قوسی سطح بنائی جاتی ہے.

directory

کتاب جس میں متعلقہ نام، ترتیب تہجّی یا عنوانات کے تحت درج ہوں (مثلاً ٹیلیفون رکھنے والوں کے نام) یا مختلف اداروں کی بابت تفصیلات.

direction indicator

directional

ہدایت سے متعلق.

directorate

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

directorate

ڈائریکٹر کا دفر یا محکمہ، کسی ڈائریکٹر کے تحت دفتر، نظامت، دفاتر نظامت.

Ddocetic

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (direct)

Name

Email

Comment

direct

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone