Search results
Saved words
Showing results for "dev"
Urdu words for dev
dev के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (हिंदू असातीर) देवता
dev کے اردو معانی
- (ہندو اساطیر) دیوتا
Related searched words
dev-datt
دیوتا کا دیا ہوا ، خدا داد ، وہ ہوا جو جمائی لینے کے وقت اندر جاتی ہے ؛ گوتم بدھ کا چچا زاد بھائی.
dev-giir
(کُشتی) ایک دانْو جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہوتا ہے تو اس کے داہنی جانب بیٹھ کر سانڈی نکالتے ہیں اور اپنے بائیں پیر میں آگے سے ڈال کر ران اور گُھٹنے سے دبا لیتے ہیں پھر بائیں ہاتھ سے حریف کی بائیں طرف کا ہفتہ چڑھا کر زور کرتے ہیں حریف چت ہو جاتا ہے.
dev-saakh
(موسیقی) بنڈول راگ کی ایک راگنی جسے بَروا بھی کہتے ہیں جو دن کے پہلے پہر میں گائی جاتی ہے.
dev-parii
۱. آتشبازی کا غبارہ جو روایتی آتشیں مخلوق جن بُھوت اور پری کی طرح اُڑتا فضا میں بلند ہوتا چلا جاتا ہے.
dev-belaa
(ہندو) رات کے آخری لمحے ، جب دونوں وقت ملنے کو ہوتے ہیں اور دیوتا انسانوں کے قریب ہوتے ہیں.
dev-jaama
افسانوی طلسمات پا کرامات کا ایک لباس جو دم بدم رنگ بدلتا ہے اور حریف کو حیرت وخوف میں مبتلا کرتا ہے.
dev-daalii
(طیب) جھاڑی والا پیڑجس کی بیل زمین پر مثل ڈانگری پھیلتی ہے ، ادویات میں مستعمل ، بیلدار پودا.
dev-uThaan
the eleventh day of the light of Katik,on which Vishu wakes from his sleep for four months
dev-pachhaa.D
(کُشی) ایک داؤ جس کی صورت پہ ہوتی ہے کہ اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بایاں پونہچا پکڑ کر اپنے بائیں ہاتھ کو حریف کی آنکھوں کی طرف بڑھاتے ہیں تاکہ حریف اپنی گردن کو اُونچی کرے پھر فوراً آگے پڑھ کر اس کے داہنے پیر کا موزہ نیچے کی طرف سے پکڑ کر اس کے ہاتھ اور ٹانگ کو دو قدم کھینچتے ہیں حریف گر کر چت ہو جاتا ہے
Showing search results for: English meaning of dev, English meaning of dew
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (dev)
dev
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone