Search results
Saved words
Showing results for "dental"
Urdu words for dental
dental के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- दनदानी
- दाँतों का या उन से मुताल्लिक़
- दंदान साज़ी का/ से मुताल्लिक़
- (सोतयात) वो अस्वात कलाम जो नोक ज़बान को सामने के बालाई दाँतों के रूबरू या नज़दीक रख कर निकाली जाएं, मसलन डाट और उन की आवाज़ें
संज्ञा
- (सोतयात) कोई दनदानी आवाज़
dental کے اردو معانی
صفت
- دندانی
- دانتوں کا یا ان سے متعلق
- دندان سازی کا/ سے متعلق
- (صوتیات) وہ اصوات کلام جو نوک زبان کو سامنے کے بالائی دانتوں کے رو برو یا نزدیک رکھ کر نکالی جائیں، مثلاً ڈاٹ اور ان کی آوازیں
اسم
- (صوتیات) کوئی دندانی آواز
Related searched words
dentil
تعمیرات: روایتی انداز کی تعمیرات میں مستطیل ابھرواں اینٹوں میں سے کوئی جیسے کہ کارنس وغیرہ کے نیچے قطار میں لگی ہوتی ہیں۔.
dentalium
جنس ڈینٹالیم (دندانی) کا کوئی سمندری صد فہ جس کے ہاتھی دانت جیسے خول سے مخروطی پایہ نکلا ہوتا ہے.
da.ntail
جس کے دانت بڑے اور تیز ہوں ، چھوٹے ہاتھی بلا وقّت گرفتار کر لئے جا سکتے ہیں لیکن طاقت دار جانور ہوں تو اس کی اکثرضرورت پڑتی ہے کہ لڑنے والے دنتیل لگا دئے جائیں .
dantuulaa
(کاشت کاری) داسا ، درانتی ، ہیسا ، کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار ، نیپالی اور دیگر پہاٹی علاقوں میں داؤ اور ککری کہلاتا ہے .
din Talnaa
(دائی گیری) عورت کے ماہواری کے معمول میں رکاوٹ ہونا جو پیٹ رہنے کی علامت سمجھی جاتی ہے حیض کا نہ آنا .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (dental)
dental
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone