Search results

Saved words

Showing results for "cross"

cross

chi.Dchi.Daa

cross-head

بھاپ کے انجن میں پسٹن یا فشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو ملانے والی سلاخ۔.

cross-fade

ریڈیو: ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نمایاں کرنا۔.

cross-eyed

بھینگا ،احول جس کی ایک یا دونوں آنکھیں مستقلاً اندر یا ناک کی سمت پھری ہوں۔.

cross-stitch

اریبی سلائی جس میں دو ٹانکے ایک دوسرے پر سے گزرتے ہیں، آڑا ٹانکا۔.

cross-cut

آڑا شگاف دیا ہو یا ترچھی کاٹ والا، فطری ساخت کے بر عکس۔.

cross-ply

(ٹائر) جس میں پارچے کی تہیں ہوں اور ڈوریاں آڑی ہوں ۔.

cross-eye

cross-hair

مناظری آلات کے ماسکے میں مہین تار جو پیمائش میں مدد دیتا ہے۔.

cross-dress

cross-ruff

تاش: آڑیوں کا باری باری اپنے آڑی کے چلے ہوئے پتے پر ترپ لگا کر ہاتھ بنانا۔.

cross-sterile

cross-file

cross-bill

جنس Loxia کا کوئی موٹے جسم کا سُہرا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصّے ایک دوسرے کی سمت اس طرح مڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے۔.

cross-cut saw

آڑی کاٹ آرہ

cross-question

جرَح کَرنا

cross breed

maKHluut

cross-legged

ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے ۔.

cross action

جوابی مقدمہ

cross-hatch

متوازی خطوط کے چار خانے کے ذریعے دُھند لانا۔.

cross bun

cross-dating

آثاریات: کسی دوسرے مقام یا سطح سے مقابلہ کرکے تاریخ متعّین کرنا ۔.

cross-voting

اپنی پارٹی کے علاوہ کسی پارٹی یا مختلف پارٹیوں کو ووٹ دینا ۔.

cross street

cross-refer

کسی کتاب، مضمون وغیرہ کے ایک حصّے سے دوسرے کی طرف رجوع کرنا۔.

cross-heading

اخبار وغیرہ میں مضمون کا عنوان جو کالم کے ساتھ عرضاً چھپا ہو۔.

cross-hatching

چوخانے بنانا

cross-purpose

مُختَلِف مَقصَد

cross-trees

جہاز رانی: بالائی مستول کے سہارے کے لیے، نچلے مستول کے اوپر دو افقی بلیاں ۔.

cross-sterility

cross-grain

(الف) (لکڑی کے تنے یا گّدے) کی کوئی رگ یا دھاری جو مستقل قدرتی رگوں کے علاوہ یا بر خلاف ہو۔.

cross-bedding

ارضیات: چٹان کے اندر تہوں کے نشان،جنھیں false bedding بھی کہتے ہیں۔.

cross-check

دوبارہ یا دوسرے طریقے سے جانچ یا تنقیح کرنا۔.

cross-bench

برط پارلیمنٹ کی ایک نشست (اب صرف دارالامرا میں ) جس پر وہ رکن بیٹھتا ہے جو کسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔.

cross-grained

لکڑی کا گُدّا جس میں ایک بے قاعدہ یا زائد رگ ہو۔.

cross section

cross-fertile

cross-fertilize

(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.

cross-examine

جرح کرنا گواہ پر، اس کے بیان کو جانچنے یا مزید شہادت حاصل کرنے کے لیے سوالات کرنا (خصوصاً عدالت میں)-.

cross-country

کھیتوں، میدانوں پر یا ان سے متعلق ۔.

cross-fertilization

cross one's path

cross-fertilizable

cross-reference

ایک حصّۂ متن سے دوسرے کی طرف رجوع یا حوالہ ۔.

cross-pollinate

(پودے کو) کسی دوسرے پودے کے زیر ے سے بارور کرنا۔.

cross honaa

آمنے سامنے سے گزرنا (گاڑی وغیرہ کا).

cross examination

baaz-purs

crossway

چوراہا

cross karnaa

(چیک پر) دو آری لکیریں کھینچنا تا کہ رقم کسی کے کھاتے ہی میں جمع ہوسکے.

crossbred

دوغلا

crosstie

آڑی بَندِش

crosse

لیکراس کے کھیل میں ایک ڈنڈے پر لگی ہوئی تکونی جالی۔.

crossness

چڑچڑاپن

crossbite

دھوکا

crossable

paayaab

crosscut saw

لَکڑی کو پَرتوں کی دھاریوں کے مُطابِق چیرنے والا آرا

crossly

crossroad

(عمومًا جمع میں) دو یا زیادہ سڑکوں کے آکر ملنے کی جگہ دوراہا، سہ راہا، چورا ہا وغیرہ ۔.

crossover

عبوری مقام جہاں سے پار کیا یا اترا جاسکے ۔.

Urdu words for cross

cross

krɒs

cross के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चलीपा
  • सलीब : एक आला जिस पर चढ़ा कर पहले ज़माने में मुजरिमों को मौत के घाट उतारा जाता था, ये आला लक्कड़ी के दो तख़्तों या फटों से इस तरह बनाया जाता था कि एक फटा दूसरे को +, T या X की शक्ल में मुनक़ते करता था
  • (बड़ेC के साथ) वो सलीब जिस पर हज़रत ईसा मस्लूब हुए
  • ईसाई मज़हब का निशान
  • (मजाज़न) ईसाई मज़हब
  • सलीब की शक्ल का ज़ेवर
  • अक़ीदत के जज़बात जगाने के लिए यादगारी इमारतों या बाज़ार की दुकानों पर सलीब का निशान
  • कोई भी शक्ल, निशान या अलामत जो सलीब की तरह हो या एक दूसरे को क़ता करती हुई दो लकीरों से बनाई गई हो, मसलन लकीरों से बनाया हुआ सलीब का वो निशान जो इन पढ़ लोग दस्तख़त की बजाय बनाते हैं
  • असाए सलीबी
  • कोई भी मुज़ाहम या परेशानकुन चीज़
  • रुकावट, परेशानी, बदबख़ती या मुख़ालिफ़त
  • दो नसलों की आमेज़िश
  • दोग़ला
  • दो नसला
  • पैवंद
  • जोड़
  • आमेज़िश
  • मेल
  • फ़रेब
  • दग़ा
  • यादगारी निशान
  • ज़हमत
  • मशक़्क़त
  • आज़माईश
  • इबतिला

विशेषण

  • आड़ा
  • तिर्छा
  • उरेब
  • मतिका ता
  • क़ता कुनां
  • झूलता हुआ
  • बैन-बैन
  • एक दूसरे को काटते हुए
  • मुख़ालिफ़
  • मुज़ाहम
  • मुआरिज़
  • कटखना
  • चिड़चिड़ा
  • मुनहरिफ़
  • बरगशते
  • ज़िद्दी
  • तनिक मिज़ाज
  • तुर्श रो
  • बदमिज़ाज
  • चर इन्दिय
  • झल्ला
  • मुतज़ाद
  • परेशानकुन
  • मुख़ालिफ़ फ़रीक़ का बनाया हुआ या पेश करदा
  • मनहूस
  • बददियानत

सकर्मक क्रिया

  • लकीर खींचना या क़लमज़द करना
  • चलीपाई या इन्क़िताई निशान ऊपर बना कर या उन निशानों से काट कर मंसूख़ करना
  • किसी चीज़ पर सलीब का निशान बनाना
  • (किसी चीज़ के) उधर से उधर आना जाना
  • गुज़ारना
  • उबूर कराना
  • पार उतारना
  • गुज़र जाना (एक दूसरे के पास से
  • मुलाक़ी या दो चार हो कर निकल जाना
  • रस्ते में मिलना
  • रोकना
  • रुकावट डालना
  • हाइल होना
  • दुशवारी पैदा करना
  • परेशान करना
  • झुटलाना
  • मुख़ालिफ़त करना
  • टक्कर लेना या टकराना
  • किसी की हिमायत में साबित क़दम ना रहना या ग़ैर वफ़ादार होना
  • दो मुख़्तलिफ़ नसलों के जानवरों की दोगली नसल पैदा कराना
  • पैवंद लगाना
  • दोग़ला बनाना
  • चलीपा बनाना
  • सलीब बनाना
  • कांटा बना देना
  • इबारत पर लिखना
  • जुफ्त करना

अकर्मक क्रिया

  • झूट बोलना या ख़िलाफ़ होना
  • दो चार हो कर आगे बढ़ जाना या सामने से गुज़र जाना
  • पार होना
  • उतरना
  • तै कर जाना
  • हाइल होना

क्रिया-विशेषण

  • ग़ैर मुतवाज़ी
  • मतिका ता
  • चलीपाई

cross کے اردو معانی

اسم

  • چلیپا
  • صلیب : ایک آلہ جس پر چڑھا کر پہلے زمانے میں مجرموں کو موت کے گھاٹ اتارا جاتا تھا، یہ آلہ لکڑی کے دو تختوں یا پھٹوں سے اس طرح بنایا جاتا تھا کہ ایک پھٹا دوسرے کو +, T یا X کی شکل میں منقطع کرتا تھا
  • (بڑےC کے ساتھ) وہ صلیب جس پر حضرت عیسیٰ مصلوب ہوئے
  • عیسائی مذہب کا نشان
  • (مجازاً) عیسائی مذہب
  • صلیب کی شکل کا زیور
  • عقیدت کے جذبات جگانے کے لیے یادگاری عمارتوں یا بازار کی دکانوں پر صلیب کا نشان
  • کوئی بھی شکل، نشان یا علامت جو صلیب کی طرح ہو یا ایک دوسرے کو قطع کرتی ہوئی دو لکیروں سے بنائی گئی ہو، مثلاً لکیروں سے بنایا ہوا صلیب کا وہ نشان جو ان پڑھ لوگ دستخط کی بجائے بناتے ہیں
  • عصائے صلیبی
  • کوئی بھی مزاحم یا پریشان کن چیز
  • رکاوٹ، پریشانی، بدبختی یا مخالفت
  • دو نسلوں کی آمیزش
  • دوغلا
  • دو نسلا
  • پیوند
  • جوڑ
  • آمیزش
  • میل
  • فریب
  • دغا
  • یادگاری نشان
  • زحمت
  • مشقت
  • آزمائش
  • ابتلا

صفت

  • آڑا
  • ترچھا
  • اریب
  • متقاطع
  • قطع کناں
  • جھولتا ہوا
  • بین بین
  • ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے
  • مخالف
  • مزاحم
  • معارض
  • کٹکھنا
  • چڑچڑا
  • منحرف
  • برگشته
  • ضدی
  • تنک مزاج
  • ترش رو
  • بد مزاج
  • چرانده
  • جھلا
  • متضاد
  • پریشان کن
  • مخالف فریق کا بنایا ہوا یا پیش کردہ
  • منحوس
  • بد دیانت

فعل متعدی

  • لکیر کھینچنا یا قلمزد کرنا
  • چلیپائی یا انقطاعی نشان اوپر بنا کر یا ان نشانوں سے کاٹ کر منسوخ کرنا
  • کسی چیز پر صلیب کا نشان بنانا
  • (کسی چیز کے) ادھر سے ادھر آنا جانا
  • گزارنا
  • عبور کرانا
  • پار اتارنا
  • گزر جانا (ایک دوسرے کے پاس سے)
  • ملاقی یا دو چار ہو کر نکل جانا
  • رستے میں ملنا
  • روکنا
  • رکاوٹ ڈالنا
  • حائل ہونا
  • دشواری پیدا کرنا
  • پریشان کرنا
  • جھٹلانا
  • مخالفت کرنا
  • ٹکر لینا یا ٹکرانا
  • کسی کی حمایت میں ثابت قدم نہ رہنا یا غیر وفادار ہونا
  • دو مختلف نسلوں کے جانوروں کی دوغلی نسل پیدا کرانا
  • پیوند لگانا
  • دوغلا بنانا
  • چلیپا بنانا
  • صلیب بنانا
  • کانٹا بنا دینا
  • عبارت پر لکھنا
  • جفت کرنا

فعل لازم

  • جھوٹ بولنا یا خلاف ہونا
  • دو چار ہو کر آگے بڑھ جانا یا سامنے سے گزر جانا
  • پار ہونا
  • اترنا
  • طے کر جانا
  • حائل ہونا

فعل متعلق

  • غیر متوازی
  • متقاطع
  • چلیپائی

Related searched words

cross

chi.Dchi.Daa

cross-head

بھاپ کے انجن میں پسٹن یا فشارے کے بازو اور اتصالی ڈنڈے کو ملانے والی سلاخ۔.

cross-fade

ریڈیو: ایک آواز کے تدریجاً دھیما ہونے پر دوسری آواز کو نمایاں کرنا۔.

cross-eyed

بھینگا ،احول جس کی ایک یا دونوں آنکھیں مستقلاً اندر یا ناک کی سمت پھری ہوں۔.

cross-stitch

اریبی سلائی جس میں دو ٹانکے ایک دوسرے پر سے گزرتے ہیں، آڑا ٹانکا۔.

cross-cut

آڑا شگاف دیا ہو یا ترچھی کاٹ والا، فطری ساخت کے بر عکس۔.

cross-ply

(ٹائر) جس میں پارچے کی تہیں ہوں اور ڈوریاں آڑی ہوں ۔.

cross-eye

cross-hair

مناظری آلات کے ماسکے میں مہین تار جو پیمائش میں مدد دیتا ہے۔.

cross-dress

cross-ruff

تاش: آڑیوں کا باری باری اپنے آڑی کے چلے ہوئے پتے پر ترپ لگا کر ہاتھ بنانا۔.

cross-sterile

cross-file

cross-bill

جنس Loxia کا کوئی موٹے جسم کا سُہرا جس کی چونچ کے اوپر اور نیچے کے حصّے ایک دوسرے کی سمت اس طرح مڑے ہوتے ہیں کہ وہ صنوبر کا پھل یا چلغوزہ وغیرہ آسانی سے توڑ لیتا ہے۔.

cross-cut saw

آڑی کاٹ آرہ

cross-question

جرَح کَرنا

cross breed

maKHluut

cross-legged

ٹانگ پر ٹانگ رکھے ہوئے ۔.

cross action

جوابی مقدمہ

cross-hatch

متوازی خطوط کے چار خانے کے ذریعے دُھند لانا۔.

cross bun

cross-dating

آثاریات: کسی دوسرے مقام یا سطح سے مقابلہ کرکے تاریخ متعّین کرنا ۔.

cross-voting

اپنی پارٹی کے علاوہ کسی پارٹی یا مختلف پارٹیوں کو ووٹ دینا ۔.

cross street

cross-refer

کسی کتاب، مضمون وغیرہ کے ایک حصّے سے دوسرے کی طرف رجوع کرنا۔.

cross-heading

اخبار وغیرہ میں مضمون کا عنوان جو کالم کے ساتھ عرضاً چھپا ہو۔.

cross-hatching

چوخانے بنانا

cross-purpose

مُختَلِف مَقصَد

cross-trees

جہاز رانی: بالائی مستول کے سہارے کے لیے، نچلے مستول کے اوپر دو افقی بلیاں ۔.

cross-sterility

cross-grain

(الف) (لکڑی کے تنے یا گّدے) کی کوئی رگ یا دھاری جو مستقل قدرتی رگوں کے علاوہ یا بر خلاف ہو۔.

cross-bedding

ارضیات: چٹان کے اندر تہوں کے نشان،جنھیں false bedding بھی کہتے ہیں۔.

cross-check

دوبارہ یا دوسرے طریقے سے جانچ یا تنقیح کرنا۔.

cross-bench

برط پارلیمنٹ کی ایک نشست (اب صرف دارالامرا میں ) جس پر وہ رکن بیٹھتا ہے جو کسی سیاسی پارٹی کی ہدایت کا پابند نہ ہو ۔.

cross-grained

لکڑی کا گُدّا جس میں ایک بے قاعدہ یا زائد رگ ہو۔.

cross section

cross-fertile

cross-fertilize

(کسی پودے یا حیوان کا) کسی دوسری نسل کے پودے یا حیوان سے میل کرانا، پیوند کاری کرنا ۔.

cross-examine

جرح کرنا گواہ پر، اس کے بیان کو جانچنے یا مزید شہادت حاصل کرنے کے لیے سوالات کرنا (خصوصاً عدالت میں)-.

cross-country

کھیتوں، میدانوں پر یا ان سے متعلق ۔.

cross-fertilization

cross one's path

cross-fertilizable

cross-reference

ایک حصّۂ متن سے دوسرے کی طرف رجوع یا حوالہ ۔.

cross-pollinate

(پودے کو) کسی دوسرے پودے کے زیر ے سے بارور کرنا۔.

cross honaa

آمنے سامنے سے گزرنا (گاڑی وغیرہ کا).

cross examination

baaz-purs

crossway

چوراہا

cross karnaa

(چیک پر) دو آری لکیریں کھینچنا تا کہ رقم کسی کے کھاتے ہی میں جمع ہوسکے.

crossbred

دوغلا

crosstie

آڑی بَندِش

crosse

لیکراس کے کھیل میں ایک ڈنڈے پر لگی ہوئی تکونی جالی۔.

crossness

چڑچڑاپن

crossbite

دھوکا

crossable

paayaab

crosscut saw

لَکڑی کو پَرتوں کی دھاریوں کے مُطابِق چیرنے والا آرا

crossly

crossroad

(عمومًا جمع میں) دو یا زیادہ سڑکوں کے آکر ملنے کی جگہ دوراہا، سہ راہا، چورا ہا وغیرہ ۔.

crossover

عبوری مقام جہاں سے پار کیا یا اترا جاسکے ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (cross)

Name

Email

Comment

cross

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone