Search results

Saved words

Showing results for "cradle"

cradle

khaTolaa

cradle-snatcher

cradle hill

cradlesong

Cat's cradle

to rob the cradle

KHardala

राई का एक कण

KHardal

seed of a mustard-like plant but smaller in size

KHardil

डरपोक, भीरु, बुज़दिल।।

KHandarel

ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی او جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بہت چھوٹا ہوتا ہے ، پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے ، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو ، مصطکی کی طرح ہوتا ہے

KHardalii-Gusl

(طِب) عِلاج کے طور پر غُسل کا ایک طریقہ جِس میں ایک گیلن پانی میں تِیس یا ساٹھ گرین رائی ملا لی جاتی ہے - ایسا غُسل جِلدی امراض کے لئے مُفید ہے.

KHardal-barrii

خردل (رُوئیدگی) کی صحرائی قِسم جِس کے پتّے مُولی کے پتّوں سے مِلتے جُلتے ہوتے ہیں مگر ان سے قدرے چھوٹے اور کٹواں کورے اور کُھردرے ہوتے ہیں، پُھول اس کا زرد اور مزہ نہایت تیز ہوتا ہے لاط: sinapis Arvensis.

chale

go, proceed, conduct, walk, move

daana-e-KHardal

رائی کا دانہ

Te.nT aa.nkh me.n mu.nh khurdiilaa, kahe piyaa moraa chhail chhabiilaa

اپنی چیز خواہ کتنی بری ہو اچھی معلوم ہوتی ہے

Urdu words for cradle

cradle

ˈkreɪ.dəl

cradle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पनगोड़ा
  • पालना
  • गहवारा
  • बच्चों का खटोला या झूला
  • दूध पीते बच्चे का छोटा पालना जो झूले का काम भी देता हो
  • हिंडोला
  • मह्द
  • झूलना
  • (मजाज़न) वो जगह जहां इबतिदाई ज़िंदगी में किसी चीज़ की परवरिश या पर्दाख़्त हुई हो
  • कोई भी चीज़ जो पँगोड़े से मुशाबेह हो, मसलन जहाज़ का कटहरा जिस में बहरी जहाज़ तामीर या मुरम्मत के वक़्त रखे जाते हैं
  • (कानकनी) एक किस्म का मिट्टी छाज, छलनी या शमशवया
  • एक ख़ाना जिस में कानकन सोना मिली मिट्टी या रीत धोते और छानते हैं ताकि सोना अलैहदा हो जाये
  • (ज़राअत) दरांती का पंजा या दरांती से जोड़ा हुआ लक्कड़ी का चौखटा ताकि कटाई करते हुए गंदुम के पौदे बराबर बराबर रखे जा सकीं
  • संग तराश या कुंदा कार की छीनी या फ़ौलाद और ताँबे पर नियम रंग कंदाकारी का आला
  • संग तराश की छीनी
  • दरांती पंजा
  • छाज

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • गहवारे में डालना
  • झूले चढ़ाना (बच्चे या जहाज़ को
  • पँगोड़े में होना या पनाह लेना
  • काटना (पंजेदार दरांती से
  • कंदाकारी या नक़्क़ाशी करना

cradle کے اردو معانی

اسم

  • پنگوڑا
  • پالنا
  • گہوارہ
  • بچوں کا کھٹولا یا جھولا
  • دودھ پیتے بچے کا چھوٹا پالنا جو جھولے کا کام بھی دیتا ہو
  • ہنڈولا
  • مہد
  • جھولنا
  • (مجازاً) وہ جگہ جہاں ابتدائی زندگی میں کسی چیز کی پرورش یا پرداخت ہوئی ہو
  • کوئی بھی چیز جو پنگوڑے سے مشابہ ہو، مثلاً جہاز کا کٹہرا جس میں بحری جہاز تعمیر یا مرمت کے وقت رکھے جاتے ہیں
  • (کان کنی) ایک قسم کا مٹی چھاج، چھلنی یا شمشویا
  • ایک خانہ جس میں کان کن سونا ملی مٹی یا ریت دھوتے اور چھانتے ہیں تاکہ سونا علیحدہ ہو جائے
  • (زراعت) درانتی کا پنجہ یا درانتی سے جوڑا ہوا لکڑی کا چوکھٹا تاکہ کٹائی کرتے ہوئے گندم کے پودے برابر برابر رکھے جا سکیں
  • سنگ تراش یا کندہ کار کی چھینی یا فولاد اور تانبے پر نیم رنگ کندہ کاری کا آلہ
  • سنگ تراش کی چھینی
  • درانتی پنجہ
  • چھاج

فعل لازم، فعل متعدی

  • گہوارے میں ڈالنا
  • جھولے چڑھانا (بچے یا جہاز کو)
  • پنگوڑے میں ہونا یا پناہ لینا
  • کاٹنا (پنجے دار درانتی سے)
  • کندہ کاری یا نقاشی کرنا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (cradle)

Name

Email

Comment

cradle

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone