Search results

Saved words

Showing results for "musta'aar"

musta'aar

borrowed, obtained as a loan, taken on loan

musta'aar-lahu

جس کے لیے ادھار لیا گیا ہو یا اخذ کیا گیا ہو

musta'aarii

مستعار (رک) سے منسوب یا متعلق، عار یتہً یا مستعار لیا ہوا؛(مجازا ً) عارضی، چند روزہ

musta'aar denaa

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

musta'aar lenaa

عار یتہً لینا، عارضی طور پر لینا، چند روز کے لیے مانگنا

musta'aar-giirii

بطور ادھار لینا، چند روز کے لیے لینا، عاریتہ حاصل کرنا

musta'aar-minhu

جس سے عار یتہً یا ادھار مانگا گیا ہو، جس سے ماخوذ ہو

musta'aar-KHidmaat

رک : مستعارالخدمتی

musta'aar maa.ngnaa

وقتی طور پر لینا، عارضی طور پر مانگنا

musta'aar-KHidmatii

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

musta'aar-ul-KHidmat

وہ جو دوسرے شخص کی جگہ یاکسی کے عہدے پرعارضی طور پر دو سرے دفترکے شخص کی بجائے کام کرے

musta'aar-ul-KHidmatii

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

musta'aar 'inaayat farmaanaa

ادھار یا عاریتہً دینا، عارضی طور پر دے دینا

musta'aar KHidmat par honaa

اپنے اصل محکمہ سے کسی دو سرے محکمہ میں عموما ً عارضی طورپر فرائض انجام دینے کے لیے جانا

musta'aar-ul-KHidmatii par honaa

عارضی طور پر کسی دو سرے کے فرائض انجام دینے کے لیے اس کے دفتر بھیجا جانا

musta'aarii-KHidmat

رک : مستعار الخدمتی

musta'aaratii-KHidmaat

عارضی طور پر ایک محکمہ سے دوسرے محکمے میں فرائض انجام دینا

zindagii-e-musta'aar

چند دن کی زِندگی ، عارضی زندگی.

hastii-e-musta'aar

थोड़े दिनों के लिए प्राप्त जीवन, थोड़ दिनों रहनेवाला संसार।।

hayaat-e-musta'aar

contingent or mortal life, life of limited span

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone