تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شورْبا" کے متعقلہ نتائج

شُرْوا

پکے ہوئے گوشت کا پانی، جس میں مسالا بھی پڑا ہو، شوربہ

شُرْوا چُٹ

شوربا چاٹنے والا ؛ (کنایۃً) مفت خور ، حریص ، خود غرض .

شُرْوا پُھلْکا

شوربا اور پھلکا جو بیماروں کی غذا ہے .

بِھیگ کے شُرْوا ہو جانا

پانی میں کپڑوں سمیت بھیگ جانا.

خام شُرْوا

وہ شوربا جو اچھی طرح نہ پکا ہو .

گَنْدی بوٹی کا گَنْدا شُرْوا

بدوں کی بد اولاد ، برے کا بُرا نتیجہ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone